مکمل تعارف

عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 30، 2014 9:07 صبح
ًمحترم عبدالقیوم چوہدری صاحب بڑی خوشی ہوی کہ آپ نے میرا مکمل تعارف (میری ایک عزیز کے ہاتھوں کا لکھا ہوا) پڑھا اور پھر اس پر بڑے پیارے انداز میں تبصرا کیا ۔ نفسانفسی کے اس دور میں کسی کے لیے اتنا وقت نکالنا بے شک آپ جسے شوقین اردو اور محبت کرنے والوں کا خاصا ہے ۔ آپ نے بڑے دھیمے سے انداز میں سوالات کی بوچھاڑ کر دی جن کے مختصر جوابات لے کر حاضر خدمت ہوں
1۔ گاؤں چھوڑنے کی وجہ ننھیال کا پیار تھا
2۔پٹھان کا صحیح علم نہیں کہ وہ چراٹ سے تھا ۔
3۔انکریمنٹ کے ساتھ شوق بھی تھا۔
4۔ ایک دل ہی تھا ۔
5۔جرنے پھوٹ کر آخر بہتے ہی ہیں ۔
6۔اردو گوگل پر کلک کر کے دیکھیں ۔
7۔مقام آپکے دل میں ہے۔
8۔عسکری خدمات کا تذکرا رہنے دیجیے ۔
9۔املا میں اگر اصلاح فرما دیتے تو اچھا ہوتا ۔
امید ہے اییندہ بھی شرف گفتگو جاری رہے گا۔
جوابات کا شکریہ
املاء میں اصلاح کیے دیتا ہوں۔ تا کہ اچھا اچھا ہوتا رہے:):):)
۔۔۔۔
لیکن پیدائش کے کچھ ہی عرصہ بعد اپنے گھر والوں کے ساتھ ننھالی (ننھیالی) گاؤں سیری ضلع کوٹلی آ گے (گئے)۔
بعد ازیں ایک مشفق انسان کے کہنے پر فوج میں بھرتی ہو گے (گئے)۔
مانسرکیمپ سے پاسنگ اُوٹ (آؤٹ) ہوئے اور پہلی تقرری اکاڑہچھاونی (اوکاڑہ چھاؤنی)میں ہوئی۔
ڈیوٹی این،سی،او حوالدار شمس دین چکنگ (چیکنگ) کے لیے آگیا۔
چکنگ (چیکنگ) کے دوران جب نائیٹ گارڈ کے ہاتھ میں آداب عرض دیکھا تو بہت بھرم (برہم) ہوا
اور دیکھنے والا یعنی چکنگ (چیکنگ) والا بھی کچھ نہیں کہے گا۔
حوالدا (حوالدار) شمس دین کی اس بات سے کتابوں کا مسلۂ (مسئلہ) تو حل ہو گیا
لیکن دو تین دن تک کتاب والے ساتھیوں کی کج ادائیاں خندہ پیشانی سے برداش (برداشت) کرنی پڑی۔
جس کا علاج اپریشن (آپریشن) کی صورت میں ہوا۔ یوں اپریشن (آپریشن) کی وجہ سے ان کے دو پرچے رہ گے
آخر سوچ بچار کے بعد کنٹین ٹھکیدار سے ۱۰۱ روپے مانگنے گے (گئے)
بابا منی ارڈر (آرڈر) پر بھی کچھ پیسہ لگے گا کے (کہ) نہیں؟
ان ادھار کے روپوں سے انہوں نے داخلہ بیجھا (بھیجا)
دوران دکانداری ان کو ماسٹر کی سوجی (سوجھی)
ان کی شاعری سے جہاں قہقے (قہقہے)پھوٹتے ہیں
دھرتی ماں یہ عہد ہے میرا،شاہ ایرانسے شاہ پاکسان (پاکستان)
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:22 صبح
proxy.php
گل زیب انجم — ستمبر 30، 2014 2:11 شام
ًمحترم عبدالقیوم چوہدری صاحب بڑی خوشی ہوی کہ آپ نے میرا مکمل تعارف (میری ایک عزیز کے ہاتھوں کا لکھا ہوا) پڑھا اور پھر اس پر بڑے پیارے انداز میں تبصرا کیا ۔ نفسانفسی کے اس دور میں کسی کے لیے اتنا وقت نکالنا بے شک آپ جسے شوقین اردو اور محبت کرنے والوں کا خاصا ہے ۔ آپ نے بڑے دھیمے سے انداز میں سوالات کی بوچھاڑ کر دی جن کے مختصر جوابات لے کر حاضر خدمت ہوں
1۔ گاؤں چھوڑنے کی وجہ ننھیال کا پیار تھا
2۔پٹھان کا صحیح علم نہیں کہ وہ چراٹ سے تھا ۔
3۔انکریمنٹ کے ساتھ شوق بھی تھا۔
4۔ ایک دل ہی تھا ۔
5۔جرنے پھوٹ کر آخر بہتے ہی ہیں ۔
6۔اردو گوگل پر کلک کر کے دیکھیں ۔
7۔مقام آپکے دل میں ہے۔
8۔عسکری خدمات کا تذکرا رہنے دیجیے ۔
9۔املا میں اگر اصلاح فرما دیتے تو اچھا ہوتا ۔
امید ہے اییندہ بھی شرف گفتگو جاری رہے گا۔
ًمحترم عبدالقیوم چوہدری صاحب بڑی خوشی ہوی کہ آپ نے میرا مکمل تعارف (میری ایک عزیز کے ہاتھوں کا لکھا ہوا) پڑھا اور پھر اس پر بڑے پیارے انداز میں تبصرا کیا ۔ نفسانفسی کے اس دور میں کسی کے لیے اتنا وقت نکالنا بے شک آپ جسے شوقین اردو اور محبت کرنے والوں کا خاصا ہے ۔ آپ نے بڑے دھیمے سے انداز میں سوالات کی بوچھاڑ کر دی جن کے مختصر جوابات لے کر حاضر خدمت ہوں
1۔ گاؤں چھوڑنے کی وجہ ننھیال کا پیار تھا
2۔پٹھان کا صحیح علم نہیں کہ وہ چراٹ سے تھا ۔
3۔انکریمنٹ کے ساتھ شوق بھی تھا۔
4۔ ایک دل ہی تھا ۔
5۔جرنے پھوٹ کر آخر بہتے ہی ہیں ۔
6۔اردو گوگل پر کلک کر کے دیکھیں ۔
7۔مقام آپکے دل میں ہے۔
8۔عسکری خدمات کا تذکرا رہنے دیجیے ۔
9۔املا میں اگر اصلاح فرما دیتے تو اچھا ہوتا ۔
امید ہے اییندہ بھی شرف گفتگو جاری رہے گا۔
بہت نوازش آپ کی۔
گل زیب انجم — اکتوبر 1، 2014 6:42 صبح
بہت مہربانی کے اس قابل سمجھا ہمیں
گل زیب انجم — اکتوبر 16، 2014 9:21 صبح
خالد بھائی آپ نے تعارف کے متعلق بات کی تھی تو جناب عرض یہ ہے کہ تعارف میرا ہےہی لیکن لکھا ہوا دوسرے ہاتھ سے ہے.
تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں.
گل زیب انجم — اکتوبر 16، 2014 9:24 صبح
انیس بھائی کاش میں ان تینوں کا مطلب سمجھ پاتا.
نیرنگ خیال — اکتوبر 21، 2014 9:22 صبح
محفل میں خوش عام دید جناب
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 21، 2014 9:30 صبح
welcome.png
لئیق احمد — اکتوبر 21، 2014 9:40 صبح
خوش آمدید گل زیب انجم صاحب کافی سادہ طبیعت پائی ہے آپ نے :)
گل زیب انجم — اکتوبر 21، 2014 9:52 صبح
[Q UOTE="لئیق احمد, post: 1621370, member: 7885"]خوش آمدید گل زیب انجم صاحب کافی سادہ طبیعت پائی ہے آپ نے :)[/QUOTE]
جی ہاں! کبھی چالاکی کی ضرورت ہی پڑی
گل زیب انجم — اکتوبر 21، 2014 10:00 صبح
[Q UOTE="لئیق احمد, post: 1621370, member: 7885"]خوش آمدید گل زیب انجم صاحب کافی سادہ طبیعت پائی ہے آپ نے :)
جی ہاں! کبھی چالاکی کی ضرورت ہی پڑی[/QUOTE]
خوش آمدید کہنے پر شکریہ
گل زیب انجم — اکتوبر 21، 2014 10:03 صبح
[QUOT E="نیرنگ خیال, post: 1621357, member: 6044"]محفل میں خوش عام دید جناب[/QUOTE]
نیرنگ خیال صاحب آپ کا شُک ریہ
عزیزامین — اگست 30، 2015 3:55 شام
ّ
جی اپ نے درست کہا بندہ چاے کا بہت شوقین ہے
(کیا آپ اپنا تعارف کرانا پسند کریں گے)
میں بھی اچھی قدرے سٹرانگ اور کسی حد تک پتلی چائے کا شوقین ہوں
گل زیب انجم — اگست 31، 2015 8:35 صبح
میں بھی اچھی قدرے سٹرانگ اور کسی حد تک پتلی چائے کا شوقین ہوں
دراصل چائے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور اُن اصولوں میں پتلی کا ذکر نہیں آتا ..
عزیزامین — اگست 31، 2015 10:35 صبح
دراصل چائے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور اُن اصولوں میں پتلی کا ذکر نہیں آتا ..
آپ ہی مکمل آگاہ کر دیں
آوازِ دوست — اگست 31، 2015 10:51 صبح
گُل زیب انجم صاحب اپنی تحاریر کے لنکس دیں آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.77821/page-2