میراتعارف حاضر ہے

ماہا عطا — جون 11، 2013 8:39 شام
خوش آمدید بھیا۔۔۔۔۔
شاہنواز عامر — جون 11، 2013 10:03 شام
مطلب کہ آپ کی طرف سے نا ہیں
شاہنواز عامر — جون 11، 2013 10:04 شام
خوش آمدید بھیا۔۔۔ ۔۔
شکریہ مایا بہن جی
ماہا عطا — جون 11، 2013 10:10 شام
مطلب کہ آپ کی طرف سے نا ہیں

کیا اور کس کی طرف سے نا ہے۔۔۔؟؟؟؟
شاہنواز عامر — جون 11، 2013 10:16 شام
میرے پچھلے مراسلات پڑھیں کہ میں نے پارٹی بنانے کا اعلان کیا تھا اور ملائکہ بہن نے اس کو پسند کیا تھا اور سب کو شامل ہونے کی دعوت دی تھی اس پارٹی کے اغراض و مقاصد بھی بیان کردئیے تھے اب آپ ان کو پڑھ کر خود فیصلہ کریں کہ آپ اس میں شامل ہونا چاہتی ہیں کہ نہیں
زبیر مرزا — جون 11، 2013 10:18 شام
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:15 صبح
خوش آمدید بھائی!
الف عین — جون 12، 2013 8:15 صبح
باز خوش آمدید، لیکن شاید میں ’ناخوش آمدید‘ ہوں کہ پاکستانی نہیں
شمشاد — جون 12، 2013 8:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
فارقلیط رحمانی — جون 12، 2013 9:29 صبح
باز خوش آمدید، لیکن شاید میں بھی ’ناخوش آمدید‘ ہوں کہ پاکستانی نہیں​
ملائکہ — جون 12، 2013 9:42 صبح
مطلب کہ آپ کی طرف سے نا ہیں
اصل میں میری پہلی ترجیع تو ابھی میری پڑھائی ہے اس لئے میں باقاعدہ تو شامل نہیں ہو سکوں گی کیونکہ ہر چیز کو وقت درکار ہوتا ہے لیکن میں ضرور ساتھ ساتھ ہی رہوں گی:)
شاہنواز عامر — جون 12، 2013 9:45 صبح
اصل میں میری پہلی ترجیع تو ابھی میری پڑھائی ہے اس لئے میں باقاعدہ تو شامل نہیں ہو سکوں گی کیونکہ ہر چیز کو وقت درکار ہوتا ہے لیکن میں ضرور ساتھ ساتھ ہی رہوں گی:)
پڑھائی پہلے ہے پھر دوسرے کام لیکن ساتھ چلتے پھرتے کہیں آتے جاتے یہ کام کیا جاسکتا ہے اس کے لئے کوئی خاص ٹائم کی ضرورت نہیں کہ یہ کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے کلاس میں ٹیچر کے ساتھ دوستوں کے ساتھ اور علاقہ میں گھر میں
نیلم — جون 12، 2013 9:45 صبح
خوش آمدید
شاہنواز عامر — جون 12، 2013 10:04 صبح
نیلم جی آپ کا کیا کہنا ہے آپ جوائن کررہی ہیں
شمشاد — جون 12، 2013 10:28 صبح
شاہنواز صاحب ایک بات تو بتائیں، جیسا کہ آپ نے کہا کہ آپ کا تعلق صحافت سے ہے۔ تو آپ کی تحریریں اخبارات اور رسائل کی زینت تو بنتی ہوں گی۔
ماہا عطا — جون 12، 2013 10:13 شام
میرے پچھلے مراسلات پڑھیں کہ میں نے پارٹی بنانے کا اعلان کیا تھا اور ملائکہ بہن نے اس کو پسند کیا تھا اور سب کو شامل ہونے کی دعوت دی تھی اس پارٹی کے اغراض و مقاصد بھی بیان کردئیے تھے اب آپ ان کو پڑھ کر خود فیصلہ کریں کہ آپ اس میں شامل ہونا چاہتی ہیں کہ نہیں

ھمم اوکے بھیا جی۔۔۔۔
شمشاد — جون 13، 2013 2:29 صبح
شاہنواز صاحب ایک بات تو بتائیں، جیسا کہ آپ نے کہا کہ آپ کا تعلق صحافت سے ہے۔ تو آپ کی تحریریں اخبارات اور رسائل کی زینت تو بنتی ہوں گی۔

شاہنواز عامر آپ نے میری مندرجہ بالا بات کا جواب ہی نہیں دیا۔
انیس الرحمن — جون 18، 2013 9:11 صبح
KwULv.png
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 20، 2014 2:40 شام
شاہنواز عامر آپ نے میری مندرجہ بالا بات کا جواب ہی نہیں دیا۔
پھر کیا جواب ملا؟ :)
فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:54 شام
خوش آمدید شاہنواز :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1-%DB%81%DB%92.64801/page-2