حسان خان — اپریل 3، 2013 1:10 شام
خوش آمدید

تلمیذ — اپریل 3، 2013 8:28 شام
محفل میں خوش آمدید!!
محب اردو — اپریل 3، 2013 11:45 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید قاری صاحب !
قراءات عشرہ کہاں سے پڑھے ہیں ؟
اور عشرہ کبری پڑھے ہیں یا صغری ؟
انیس الرحمن — اپریل 8، 2013 3:53 شام
فارقلیط رحمانی — اپریل 8، 2013 3:56 شام

ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عالی جناب قاری اِشتیاق احمد صاحب ساقی! اردو محفل میں خوش آمدید!!!
عمراعظم — اپریل 8، 2013 4:08 شام
خوش آمدید اِشتیاق احمد صاحب۔
طالوت — اپریل 26، 2013 8:01 شام
خوش آمدید اشتیاق احمد۔