میرا تعارف۔۔

زیک — اپریل 8، 2017 3:30 شام
خوش آمدید عمران
سید عمران — اپریل 8، 2017 7:30 شام
درستی کا بہت شکریہ جناب موبائل سے ٹائپ کر کے بھیجا اس وجہ سے کچھ غلطیاں ہو گئیں اور بھیجنے سے پہلے غور بھی نہیں کیا
کیا میں تبدیلی کر سکتا ہوں وہاں؟
آپ کے مراسلے کے نیچے "تدوین" کا آپشن ہے...
اسے استعمال کریں...
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:31 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94%DB%94.95656/page-2