میرا تعارف

محمد داٶد طارقی — اکتوبر 23، 2018 5:16 صبح
السلام علیکم ,
میرا نام محمد داٶد طارقی ہے ۔لاہور شہر کے علاقے کریم پارک میں رہائش پذیر ہوں ۔انٹرتک تعلیم حاصل کی ہے اور آگے ابھی پڑھ رہا ہوں ۔اکثر یہاں لوگوں کو اردو محفل پر شعر و شاعری اور بات چیت میں مشغول دیکھا کرتا تھا۔ جیسے دیکھ کر میرا بھی اردو محفل کی جانب روجحان پیدا ہوا اور ممبر بنے کی خواہش پیدا ہوٸی ۔اللہ کا شکر ہے کہ مجھے محفل کا صاف ستھرا ماحول میسر آیا ۔آپ ممبران سبھی اک خاندان کی طرح رہتے ہیں جو بہت اچھی بات ہے امید ہے میں بھی سب سےاچھے سے پیش آٶں گا ۔
میں نے اپنا تعارف اس لیے پیش کیا ہے تاکہ محفل میں تعلق کی ابتدا ہو سکے تو جناب میں آپ سب کے روبرو حاضر ہوں۔
شکریہ
سید عاطف علی — اکتوبر 23، 2018 5:31 صبح
وعلیکم السلام طارقی صاحب ۔
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
جاسمن — اکتوبر 23، 2018 5:58 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبراکتہ۔
خوش آمدید داؤد۔
آپ کی سوچ ماشاءاللہ اچھی ہے۔
اللہ آپ کے نصیب بھی اچھے کرے۔آمین!
محمد وارث — اکتوبر 23، 2018 6:13 صبح
خوش آمدید طارقی صاحب۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 23، 2018 6:33 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 23، 2018 7:19 صبح
وعلیکم السلام
محمدداؤد طارقی بھائی آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔
سردار محمد نعیم — اکتوبر 23، 2018 8:09 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید داؤد طارقی صاحب ۔
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 23، 2018 8:27 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں:)
فیصل عظیم فیصل — اکتوبر 23، 2018 9:28 صبح
جیوندے رہو جی آیاں نوں
محمد داٶد طارقی — اکتوبر 23، 2018 8:55 شام
وعلیکم السلام طارقی صاحب ۔
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
بہت شکریہ سر جی
محمد داٶد طارقی — اکتوبر 23، 2018 8:56 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبراکتہ۔
خوش آمدید داؤد۔
آپ کی سوچ ماشاءاللہ اچھی ہے۔
اللہ آپ کے نصیب بھی اچھے کرے۔آمین!
بہت شکریہ محترمہ سلامت رہے
محمد داٶد طارقی — اکتوبر 23، 2018 8:56 شام
خوش آمدید طارقی صاحب۔
بہت شکریہ سر جی
محمد داٶد طارقی — اکتوبر 23، 2018 8:56 شام
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
بہت شکریہ سر جی
محمد داٶد طارقی — اکتوبر 23، 2018 8:57 شام
وعلیکم السلام
محمدداؤد طارقی بھائی آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔
بہت شکریہ سر جی
محمد داٶد طارقی — اکتوبر 23، 2018 8:57 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید داؤد طارقی صاحب ۔
بہت شکریہ سر جی
محمد داٶد طارقی — اکتوبر 23، 2018 8:57 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں:)
بہت شکریہ سر جی
محمد داٶد طارقی — اکتوبر 23، 2018 8:58 شام
جیوندے رہو جی آیاں نوں
بہت شکریہ سر جی
سید عمران — اکتوبر 26، 2018 8:28 صبح
خوش آمدید۔۔۔
مبارک ہو، اب آپ بھی اس خاندان کا حصہ بن گئے ہیں۔۔۔
کھلائیں کیک!!!
فیصل عظیم فیصل — اکتوبر 26، 2018 10:51 صبح
دعوت ہے یا مانگ ۔۔؟؟
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 26، 2018 12:39 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید داؤد طارقی بھائی
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.103840/