میرا تعارف

بندہ پرور — اپریل 7، 2020 6:42 شام
خوش آمدید ریحان
Haider Sufi — مئی 5، 2020 8:00 صبح
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام پروفائل پہ لکھا ہے خود ہی پڑھ لیں
ویسے نام تو سنا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر نام میں کیا رکھا ہے ۔۔؟
پھر بھی بتادیتا ہوں
میرا نام محمد حیدر علی ہے پیارے سے دوست حیدر بلاتے ہیں، گھر والے علی کہہ کر پکارتے ہیں۔
جب ڈپلومہ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا تو اس وقت میرے ہم جماعت مجھے انجینئر کہہ کر پکارتے تھے اب بی ایس آئی ٹی میں صوفی، حافظ صاحب، ملا، مولوی جی اور کچھ حیدر کہتے ہیں۔
اور ہاں ایک بات کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھے تو میں یہی کہوں گا کہ
دوسری شادی (کیونکہ پہلی تو ہو نہیں رہی:jokingly::jokingly: )
پلیز میرے دعا کریں کہ میری دوسری شادی کی خواہش پوری ہو:jokingly::jokingly:
سید رافع — مئی 8، 2020 5:02 صبح
میرا تعلق جموں کشمیر سے ہے۔ میری عمر ١٩ سال ہے میں انجینئرنگ کر رہا ہوں
مجھے شعر و ادب سے بہت لگاؤ ہے۔ یہی تڑپ مجھ کو اردو محفل پر لے آئی امید ہے کہ مجھے آپ حضرات سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔ وسلام

خوش آمدید۔ آپ اپنے علاقے کی تصاویر اور حالات شئیر کیجیے گا۔
شمشاد — دسمبر 23، 2020 4:45 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ریحان
شمشاد — دسمبر 23، 2020 4:46 شام
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام پروفائل پہ لکھا ہے خود ہی پڑھ لیں
ویسے نام تو سنا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر نام میں کیا رکھا ہے ۔۔؟
پھر بھی بتادیتا ہوں
میرا نام محمد حیدر علی ہے پیارے سے دوست حیدر بلاتے ہیں، گھر والے علی کہہ کر پکارتے ہیں۔
جب ڈپلومہ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا تو اس وقت میرے ہم جماعت مجھے انجینئر کہہ کر پکارتے تھے اب بی ایس آئی ٹی میں صوفی، حافظ صاحب، ملا، مولوی جی اور کچھ حیدر کہتے ہیں۔
اور ہاں ایک بات کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھے تو میں یہی کہوں گا کہ
دوسری شادی (کیونکہ پہلی تو ہو نہیں رہی:jokingly::jokingly: )
پلیز میرے دعا کریں کہ میری دوسری شادی کی خواہش پوری ہو:jokingly::jokingly:
اردو محفل میں خوش آمدید۔
حیدر یہ تو ریحان کے تعارف کی لڑی ہے۔ آپ الگ سے اپنے تعارف کی لڑی بنائیں۔
Haider Sufi — دسمبر 23، 2020 5:14 شام
وہ کیسے بناتے ہیں؟
شمشاد — دسمبر 23، 2020 5:19 شام
وہ کیسے بناتے ہیں؟
یہ رہا تعارف کا زمرہ
یہاں جائیں اور بائیں طرف آپ کو "نئی لڑی ارسال کریں" لکھا نظر آئے گا۔ اس کو کلک کریں اور اپنا تعارف لکھ دیں۔
Haider Sufi — دسمبر 23، 2020 5:23 شام
جزّاک اللہ خیرًا ک‏ثیرا
لاريب اخلاص — دسمبر 24، 2020 2:25 صبح
خوش آمدید!
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 24، 2020 4:06 صبح
اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.111160/page-2