میرا تعارف

Sohaib — اپریل 8، 2020 6:08 شام
میرا نام ہے محمد صہیب اور تعلق فیصل آباد سے ہے عربی میں ماسٹر ز کر رہا ہوں اور ساتھ میں سکول میں اسلامیات اردو پڑھاتا ہوں عمر 27 آج حادثاتی طور سے اردو محفل کا صفحہ سامنے آیا تو اسکی دلکشی نے آگ نہیں بڑھنے دیا اللہ مجھے استقامت دے اور آپ احباب سے سیکھنے میں مدد دے آمین
شمشاد خان — اپریل 8، 2020 6:10 شام
صہیب صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
مریم افتخار — اپریل 8، 2020 6:21 شام
میرا نام ہے محمد صہیب اور تعلق فیصل آباد سے ہے عربی میں ماسٹر ز کر رہا ہوں اور ساتھ میں سکول میں اسلامیات اردو پڑھاتا ہوں عمر 27 آج حادثاتی طور سے اردو محفل کا صفحہ سامنے آیا تو اسکی دلکشی نے آگ نہیں بڑھنے دیا اللہ مجھے استقامت دے اور آپ احباب سے سیکھنے میں مدد دے آمین
اردو محفل میں خوش آمدید!
امید ہے یہ حادثہ خوشگوار ثابت ہوگا!
زاہد لطیف — اپریل 8، 2020 6:50 شام
خوش آمدید محترم! :)
Sohaib — اپریل 9، 2020 1:05 صبح
شکریہ
Sohaib — اپریل 9، 2020 1:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!
امید ہے یہ حادثہ خوشگوار ثابت ہوگا!
آپکے منہ میں گھی شکر
محمد وارث — اپریل 9، 2020 6:57 صبح
خوش آمدید صہیب صاحب۔
عرفان سعید — اپریل 9، 2020 7:31 صبح
محفل میں خوش آمدید صہیب صاحب
لاريب اخلاص — اپریل 9، 2020 7:36 صبح
السلام علیکم!
خوش آمدید فیصل آباد!
سید عاطف علی — اپریل 9، 2020 7:46 صبح
صہیب صاحب اردو محفل میں خوش آمدید آپ کو ۔
م حمزہ — اپریل 9، 2020 9:39 صبح
خوش آمدید صہیب صاحب۔
آج حادثاتی طور سے اردو محفل کا صفحہ سامنے آیا تو اسکی دلکشی نے آگ نہیں بڑھنے دیا
آگ بھی حادثاتی طور لگی تھی؟
سید ذیشان — اپریل 9، 2020 11:11 صبح
خوش آمدید۔
Sohaib — اپریل 10، 2020 5:48 شام
تمام خوش آمدید کہنے والے احباب کا شکریہ
Sohaib — اپریل 10، 2020 5:50 شام
آگ بھی حادثاتی طور لگی تھی
جی بالکل جو آگ حادثاتی طور سے نہ لگے وہ آگ لگائی ہوئی ہوتی ہے
خالد محمود چوہدری — اپریل 10، 2020 7:11 شام
محفل میں خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 15، 2020 4:30 شام
ماشاءاللّه
بھائی اردو محفل فورم کی یہی تو خوش نمائی اور دیدہ زیبی ہے کہ جو ایک نظر دیکھتا ہے وہ ہمیشہ کے لیے محفلین بن جاتا ہے۔
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
خالد محمود چوہدری — اپریل 15، 2020 5:14 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کو بھی خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 15، 2020 5:24 شام
جزاک اللّہ خیرا اجر کثیرا۔
خالد بھائی کیسی طبیعت ہے
شمشاد خان — اپریل 15، 2020 5:51 شام
ان کے ۱۸ ہزار سے زیادہ مراسلے ہو گئے ہیں، رکنیت حاصل کیے تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور آپ اب انہیں خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔
0026-1.gif
خالد محمود چوہدری — اپریل 15، 2020 6:42 شام
ان کے ۱۸ ہزار سے زیادہ مراسلے ہو گئے ہیں، رکنیت حاصل کیے تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور آپ اب انہیں خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔
0026-1.gif
میں بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں کہ میں کیوں اور کیا کہہ رہا ہوں
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.111179/