اس لیے تاڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا تھا ؟
خوش آمدید بھائی!!
حیرت کی بات ہے کہ اتنے جاسوس محفل میں دندناتے پھرتے ہیں اور کسی نے نوٹ نہیں کیا
جاسوسوں کا تو پتہ نہیں، البتہ نئے محفلین جان کر میں نے نظر انداز کرنا بہتر سمجھا۔ پر تُسی۔۔۔ تُسی کتھے چھڈدے او۔
وہ بھی مجھے اکثر نظرانداز نہیں کرتے
آپ محفل پر پتہ نہیں کس کس نظریےکے مائی باپ ہیں، کیسے کریں نظر انداز !!!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.112421/page-2