میرا تعارف

اسلام عامر سیتا پوری — مارچ 2، 2021 8:17 صبح
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ جناب عالی
اسلام عامر سیتا پوری — مارچ 2، 2021 8:18 صبح
اسلام عامر اسلام میاں اُردو محفل میں خوش آمدید جیتے رہیے اور محفل کو رونق بخشتے رہیے۔۔۔
شکریہ آپا شاد و آباد رہیں
اسلام عامر سیتا پوری — مارچ 2، 2021 8:18 صبح
پیارے عامر
تعارف پڑھ کر مسرت ہوئی کہ آپ
اتنے سے ہیں اور اتنا کچھ کررہے ہیں
ماشاءاللہ .. اللہ نظر بد سے بچائے اور آپ کو علم نافع عطا کرے آمین
آمین ثم آمین وایاکم ❤️
پر خلوص محبت کے لئے تہہ دل سے شکر گزار ہوں شاد و آباد رہیں
اسلام عامر سیتا پوری — مارچ 2، 2021 8:19 صبح
خوش آمدید عامر میاں ... یہ جان کر بہت خوش ہوئی کہ آپ دارالعلوم دیوبند کے طالب علم ہیں ... ہم بھی دیوبند سے عقیدت رکھتے ہیں.
کیوں نہ ہوں راحلؔ عقیدت مند ہم دیوبند کے
اس تعلق نے بچایا ہے برے انجام سے
جیتے رہیے، خوش رہیے ...

ماشاء اللہ۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ ہماری فیلڈ کے ہیں۔ آپ سے پرسنلی رابطے کی کیا شکل ہے
محمد احسن سمیع راحلؔ — مارچ 2، 2021 8:22 صبح
ماشاء اللہ۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ ہماری فیلڈ کے ہیں۔ آپ سے پرسنلی رابطے کی کیا شکل ہے
آپ کی فیلڈ کا تو نہیں ہوں بیٹا، آپ ماشاءاللہ حصولِ علمِ دین میں مصروفِ عمل ہیں ۔۔۔ میں عام سا دنیادار آدمی ہوں ۔۔۔ بس اکابرِ دیوبند سے عقیدت رکھتا ہوں :)
آپ نجی مکالمے میں بات کر سکتے ہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.115285/page-2