چلیں پھر آپ جمعرات جمعے تک انتظار کر لیں۔ پھر سوال کیجئے گا۔
قیصرانی
قیصرانی
اعجاز بھائی، ،معذرت کہ آپ کے اس پیغام کا میں نے جواب دیا تھا۔ کچھ دن دکھائی بھی دیتا رہا۔ مگر اب گُم ہو گیااعجاز نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شمشاد بھائی زندہ باد۔شمشاد نے کہا:
اس کی خاص وجہ جو بھی ہے، شمشاد بھائی جان نے لٍکھ دی۔ اب آپ ہی کچھ فرمائیں ناںF@rzana نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ہاتھی تو نہیں بے بی ہاتھی جتنے ہو گئے ہیں ابو جی سے مار کھا کھا کر(میتھ آتا ہوتا تو آج سافٹ وئیر انجینئر نہ ہوتا)۔F@rzana نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.2033/page-2