میرا تعارف

یوسف-2 — ستمبر 9، 2011 3:37 صبح
یہی کہ تعلیم کتنی ہے،
- "پڑھا لکھا" ہوں، آپ لوگوں کا لکھا پڑھ سکتا ہوں، خود بھی "لکھ" سکتا ہوں :cool:
فارغ تھا، سوچا، محفل سے دل لگا لوں :)
غم روز گار سے کیسے تعلقات ہیں، ۔
یہ بھی کوئی "غم" ہے ۔۔۔ "اصلی غم" کا تو آپ نے پوچھا نہیں :grin:
یہ "دوسرے غم" کے بعد والا غم ہے:mad:
مزید یہ کہ اپنے علاقے کے متعلق کچھ بتائیں ۔
میرا علاقہ ؟ ابھی تک میرے لئے ممنوعہ علاقہ (نو گو ایریا) نہین بنا:eek:
(×) شمشاد بھائی! فی الحال انہی جوابات سے دل بہلائیے۔;)
(×) توحیدی بھائے! اب آپ بھی کشھ فرمائیے :)
شمشاد — ستمبر 9، 2011 4:17 صبح
شکریہ یوسف بھائی، میں بھی کہوں کہ توحیدی بھائی کے ایسے جوابات، خیر، ان کا بھی انتظار کر لیتے ہیں۔
ملک ارسلان — ستمبر 12، 2011 11:17 صبح
میری مندرجہ بالا باتوں کا آپ نے جواب ہی نہیں دیا۔

دیر سے جواب دینے کی معذرت
تعلیم ایف اے تک
غم روزگار کچھ خاص نہیں مطلب جاب نہیں کرتا فی الحال۔ لیکن جاب کی تلاش جاری ہے۔ان شاءاللہ
علاقے کے بارے میں کیا جاننا چاہیں گے؟
ملک ارسلان — ستمبر 12، 2011 11:18 صبح
خوش آمدید ۔۔۔ جی آیا نوں ۔ ۔ ۔ بھلی کری آیا :)

آپ کا شکریہ
تہاڈا شکریہ
ملک ارسلان — ستمبر 12، 2011 11:23 صبح
- "پڑھا لکھا" ہوں، آپ لوگوں کا لکھا پڑھ سکتا ہوں، خود بھی "لکھ" سکتا ہوں
بالکل صحیح
فارغ تھا، سوچا، محفل سے دل لگا لوں
بالکل صحیح،اس کے علاوہ اردو محفل فورم جوائن کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ جو اسلامک تھریڈز دیگر فورم پر شئیر کیے ہیں ان کو یہاں بھی شئیر کیا جائے۔تاکہ دین اسلام کی دعوت زیادہ سے زیادہ پھیلے۔
یہ بھی کوئی "غم" ہے ۔۔۔ "اصلی غم" کا تو آپ نے پوچھا نہیں
(ابتسامہ)
شمشاد بھائی! فی الحال انہی جوابات سے دل بہلائیے
پتہ نہیں اب شممشاد بھائی کا دل ان جوابات سے بہلا ہو گا یا نہیں؟
توحیدی بھائے! اب آپ بھی کشھ فرمائیے
توحیدی بھائی فرما چکے پوسٹ نمبر 23 ملاحظہ فرمائیے۔
شمشاد — ستمبر 12، 2011 12:08 شام
اپنے علاقے کے متعلق بتائیں کہ موسم کیسا ہوتا ہے
وہاں کی کون کون سی چیزیں مشہور ہیں
آپ کے شہر میں کوئی تاریخی عمارتیں بھی ہیں
تاکہ دوسرے اراکین آپ کے شہر کے متعلق جان سکیں۔
ملک ارسلان — ستمبر 12، 2011 1:42 شام
اپنے علاقے کے متعلق بتائیں کہ موسم کیسا ہوتا ہے
وہاں کی کون کون سی چیزیں مشہور ہیں
آپ کے شہر میں کوئی تاریخی عمارتیں بھی ہیں
تاکہ دوسرے اراکین آپ کے شہر کے متعلق جان سکیں۔

موسم تو بھائی صاحب گرمی ہے بہت۔چاند رات سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو تین یا چار دن سے رکا ہوا ہے۔البتہ گہرے گہرے بادل رہتے ہیں لیکن گرمی بہت ہوتی ہے۔
مشہور چیزوں کے بارے میں خود بھی مجھے پتہ نہیں البتہ مختلف چینلز پرایڈ چلتا تھا کہ خانپور کے پیڑے تو مجھے پتہ چلا کہ اچھا ہمارے شہر میں یہ چیز زیادہ مشہور ہے لیکن پتہ نہیں کہ یہ خانوپر یہی ہے یا کوئی اور۔
پرانی عمارات تو بہت ہیں لیکن ان کی تاریخ کے بارے میں نہیں معلوم۔ کیونکہ یہاں اب نئی جدید قسم کی عمارتیں بن گئی ہیں اور بن گئی ہیں۔
شمشاد — ستمبر 12، 2011 1:58 شام
حیرت ہے ملک صاحب کہ آپ کو اپنے شہر کے متعلق کچھ بھی علم نہیں۔
پپو — ستمبر 12، 2011 4:07 شام
سب سے پہلے آپکو اردو محفل پر خوش آمدید امید ہے آپکا ساتھ خوب رہے گا
بھائی آپ نے نیٹ نیم توحیدی رکھا اس کی وجہ پوچھ سکتا ہوں اگر مناسب جانیں تو جواب دے دیں
نازنین ناز — ستمبر 12، 2011 5:54 شام
خوش آمدید توحیدی بھائی
محفل میں آپ کی شمولیت ہمارے لئے گرانقدر تحفہ ہے۔
امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ملک ارسلان — ستمبر 12، 2011 5:57 شام
حیرت ہے ملک صاحب کہ آپ کو اپنے شہر کے متعلق کچھ بھی علم نہیں۔

تھوڑا بہت علم ہے شممشاد صاحب
ملک ارسلان — ستمبر 12، 2011 5:59 شام
سب سے پہلے آپکو اردو محفل پر خوش آمدید امید ہے آپکا ساتھ خوب رہے گا
بھائی آپ نے نیٹ نیم توحیدی رکھا اس کی وجہ پوچھ سکتا ہوں اگر مناسب جانیں تو جواب دے دیں

سب سے پہلے آپکو اردو محفل پر خوش آمدید امید ہے آپکا ساتھ خوب رہے گا
شکریہ پپو بھائی
بھائی آپ نے نیٹ نیم توحیدی رکھا اس کی وجہ پوچھ سکتا ہوں اگر مناسب جانیں تو جواب دے دیں
جی بھائی میری زندگی کا مقصد اللہ کی توحید کی طرف دعوت دینا اور شرک سے بچنے کی دعوت دینا ہے۔ویسے نیٹ پر فرسٹ ٹائم میں نے اپنا نام توحیدی رکھا ہے۔
ورنہ دیگر فورمز پر میرا نام "محمد ارسلان" ہی رہا ہے اور اب بھی ہے۔
ملک ارسلان — ستمبر 12، 2011 6:01 شام
خوش آمدید توحیدی بھائی
شکریہ جی
محفل میں آپ کی شمولیت ہمارے لئے گرانقدر تحفہ ہے۔
الحمدللہ
امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ان شاءاللہ
اور مجھے آپ لوگوں سے سیکھنے کو ملے گا ۔ان شاءاللہ
شمشاد — ستمبر 12، 2011 6:31 شام
تھوڑا بہت علم ہے شمشاد صاحب

تو جتنا علم ہے اتنا ہی شریک محفل کر دیں۔
الف عین — ستمبر 13، 2011 5:32 شام
خوش آمدید ارسلان، امید ہے کہ آتے رہیں گے۔
ملک ارسلان — ستمبر 19، 2011 4:48 شام
شکریہ الف عین صاحب یا صاحبہ
محمد سلیمان زرگر — ستمبر 19، 2011 5:51 شام
السلام علیکم!
محفل پہ خوش آمدید
ملک ارسلان — ستمبر 19، 2011 6:07 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شکریہ سلیمان بھائی
عندلیب — ستمبر 19، 2011 6:31 شام
خوش آمدید توحیدی صاحب !
ملک ارسلان — ستمبر 19، 2011 7:36 شام
شکریہ عندلیب صاحبہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.34578/page-2