میرا تعارف

سبط الحسین — جون 26، 2012 10:55 شام
السلام وعلیکم
بہت ہی عام سا آدمی ہوں اور مختصر سا تعارف ہے، گھر والے علی کے نام سے پکارتے ہیں اور میرا تعلق ضلع چکوال، تحصیل کلر کہار کے ایک پسماندہ گاؤں سے ہے،گزشتہ قریبا گیارہ سال سےکمپیوٹر سائنس (عِلم شُمارندہ) کا طالبعلم ہوں، آئی ڈی مَلنّگ اس لیے رکھی ہے کہ والد صاحب مجھے بعض اوقات اسی نام سے پکارتے ہیں ۔
مہ جبین — جون 26، 2012 11:07 شام
السلام علیکم ملنگ
اردو محفل میں خوش آمدید
شمشاد — جون 26، 2012 11:18 شام
ملنگ بابا اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کی کن حرکات کی وجہ سے آپ کے والد بزرگوار آپ کو ملنگ کہتے ہیں؟
سبط الحسین — جون 26، 2012 11:24 شام
یہ تو والد صاحب ہی بہتر بتا سکتے ہیں ، مگر میرے اندازے کے مطابق میرے رہن سہن کو مدنظر رکھتے ہوے وہ مجھے بعض اوقات اس نام سے پکارتے ہیں
شمشاد — جون 26، 2012 11:27 شام
اب مجھے آپ کا رہن سہن دریافت کرنا پڑے گا کہ کیسا ہے؟
تعبیر — جون 26، 2012 11:31 شام
وعلیکم السلام ملنگ جی اور خوش آمدید :)
images
سیدہ شگفتہ — جون 27، 2012 2:40 صبح
السلام وعلیکم
بہت ہی عام سا آدمی ہوں اور مختصر سا تعارف ہے، گھر والے علی کے نام سے پکارتے ہیں اور میرا تعلق ضلع چکوال، تحصیل کلر کہار کے ایک پسماندہ گاؤں سے ہے،گزشتہ قریبا گیارہ سال سےکمپیوٹر سائنس (عِلم شُمارندہ) کا طالبعلم ہوں، آئی ڈی مَلنّگ اس لیے رکھی ہے کہ والد صاحب مجھے بعض اوقات اسی نام سے پکارتے ہیں ۔

و علیکم السلام ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
نایاب — جون 27، 2012 4:47 صبح
محترم ملنگ بابا
اردو محفل میں دلی خوش آمدید
ہم سب ہی عام ہیں یہاں
اور مل کر اس محفل اردو کو خاص بنانے کی خواہش کے اسیر
" مست ملنگ چا کیتا ای " کی صدا ہے آپ کے ہمراہ
یا پھر
" مستی بھری ہے میری چال " کے حامل ہیں ۔
ناعمہ عزیز — جون 27، 2012 5:40 صبح
وعلیکم السلام لالہ آپ کو اردو محفل میں دل سے خوش آمدید :)
عمر سیف — جون 27، 2012 6:00 صبح
خوش آمدید۔
محمد وارث — جون 27، 2012 6:03 صبح
خوش آمدید علی صاحب
محمد بلال اعظم — جون 27، 2012 6:12 صبح
محفل میں خوش آمدید
الف عین — جون 27، 2012 2:04 شام
خوش آمدید علی۔ اب تو خاص ہو گئے نا محفل میں آ کر۔
چھوٹاغالبؔ — جون 27، 2012 2:35 شام
راہ پہ لائے تو ہیں ان کو باتوں باتوں میں
کچھ اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
ویلکم تو میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں ناں؟
مقدس — جون 27، 2012 2:38 شام
ویلکم بھیا
چھوٹاغالبؔ — جون 27، 2012 2:48 شام
میں؟:angel:
مقدس — جون 27، 2012 2:49 شام
ہیں ایک بار پھر سے کیا بھیا
چھوٹاغالبؔ — جون 27، 2012 5:25 شام
ہیں ایک بار پھر سے کیا بھیا
ہی ہی ہی ہی
شمشاد — جون 27، 2012 5:27 شام
لیکن یہ خود کہاں رہ گئے؟ پلٹ کر آئے ہی نہیں۔
سبط الحسین — جون 28، 2012 12:27 شام
بہت شکریہ تمام احباب کی حوصلہ افزائی کا ۔
اب مجھے آپ کا رہن سہن دریافت کرنا پڑے گا کہ کیسا ہے؟
میرے مطابق تو عام سا رہن سہن ہے
راہ پہ لائے تو ہیں ان کو باتوں باتوں میں
کچھ اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
ویلکم تو میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں ناں؟
جی جناب
خوش آمدید علی۔ اب تو خاص ہو گئے نا محفل میں آ کر۔
جی آپ کی دعا سے
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.52300/