میرا تعارف

مدیحہ گیلانی — ستمبر 18، 2012 7:36 شام
اردو محفل میں خوش آمدید شہناز صاحبہ ۔
ملائکہ — ستمبر 18، 2012 7:39 شام
خوش آمدید
Shahnaz Sheikh — ستمبر 18، 2012 7:50 شام
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں
امید ہے اچھا ساتھ رہے گا
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 18، 2012 8:14 شام
السلام و علیکم
میرا نام شہناز ہے اور میرا تعلق کراچی سےہے جبکہ آجکل رہائش دبئی میں ھے
مجھے اردو زبان سے بےحد لگاؤ ہے مگر اب لگتا ہے کہ کافی کمزور ہوگئی ہے
اس لیے یہ سائٹ اچھی لگی اور امید کرتی ہوں کہ یہاں کافی سیکھنے کو ملے گا

خوش آمدید۔ :)
محب علوی — ستمبر 18، 2012 8:29 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انیس الرحمن — ستمبر 18، 2012 9:58 شام
جی نہیں میں صرف پڑھتی ہوں کبھی ہمت نہیں ہوئی کچھ لکھنے کی
اگر پڑھتی ہیں تو پڑھا ہوا بھی شئیر کرسکتی ہیں آپ یہاں۔:)
S. H. Naqvi — ستمبر 20، 2012 7:15 شام
خوش آمدید محترمہ، امید ہے آپکی اردو کی تشنگی یہاں بخوبی پوری ہوتی رہے گی۔
قرۃالعین اعوان — ستمبر 20، 2012 7:18 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید !
اھلا و سھلا مرحبا!
ویلکم !
:happy:
الف عین — ستمبر 21، 2012 3:54 صبح
خوش آمدید شہناز، امید ہے جلد ہی یوزر نیم بھی اردو میں تبدیل کر لیں گی
واصف حسن بیگ — ستمبر 21، 2012 4:10 صبح
آپ کی اس محفل میں شمولیت کی وجہ سے ہم بھی بخوبی اتفاق کریں گے کیونکہ ہمیں بھی اپنی زبان سے انس ہی یہاں کھینچ کر لایا تھا۔ محفل میں تہِ دل سے خوش آمدید شہناز بہن۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.54468/page-2