میرا تعارف

نامعلوم اول — فروری 11، 2013 11:27 صبح
پروگرمر + شاعر
زبیر مرزا — فروری 11، 2013 11:45 صبح
خوش آمدید جناب
نامعلوم اول — فروری 11، 2013 11:51 صبح
شکریہ زبیر مرزا صاحب!
شیزان — فروری 11، 2013 12:17 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
نامعلوم اول — فروری 11، 2013 12:48 شام
بہت شکریہ شیزان صاحب۔
محمد شعیب — فروری 11، 2013 12:49 شام
خوش آمدید کاشف بھائی۔ :) :)
نامعلوم اول — فروری 11، 2013 12:53 شام
شکریہ محمد شعیب بھائی! لگتا ہے اس فورم پر خوب وقت گزرے گا۔
محمد شعیب — فروری 11، 2013 1:02 شام
شکریہ محمد شعیب بھائی! لگتا ہے اس فورم پر خوب وقت گزرے گا۔
لگتا نہیں حقیقت میں یہ چوپال میں وقت بہت بہترین گذرتا ہے۔ :) :)
ملائکہ — فروری 11، 2013 1:03 شام
بہت ہی بڑا تعارف نہیں ہے:p ویسے خوش آمدید
شمشاد — فروری 11، 2013 1:09 شام
بہت ہی بڑا تعارف نہیں ہے:p ویسے خوش آمدید
بھتیجی کچھ لوگ فطرتاً کم گو ہوتے ہیں۔
شمشاد — فروری 11، 2013 1:09 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نامعلوم اول — فروری 11، 2013 1:11 شام
شکریہ ملائکہ صاحبہ ! مجھے لمبا چوڑا تعارف کرانا ہمیشہ مشکل لگتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میں نے کبھی کوئی قابلِ ذکر کام کیا ہی نہیں جس کاتعارف میں تذکرہ کر سکوں!
ملائکہ — فروری 11، 2013 1:18 شام
بھتیجی کچھ لوگ فطرتاً کم گو ہوتے ہیں۔
جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں ۔۔۔ سوری :oops:
ملائکہ — فروری 11، 2013 1:19 شام
شکریہ ملائکہ صاحبہ ! مجھے لمبا چوڑا تعارف کرانا ہمیشہ مشکل لگتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میں نے کبھی کوئی قابلِ ذکر کام کیا ہی نہیں جس کاتعارف میں تذکرہ کر سکوں!
کوئی بات نہیں ہمارے چچا جی شمشاد سوال پوچھے گے تو خود ہی آپ کا تعارف مکمل ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیصرانی — فروری 11، 2013 1:21 شام
یہ تو بعد المشرقین نہیں ہوا؟
محفل پر خوش آمدید کاشف عمران
نیلم — فروری 11، 2013 1:24 شام
خوش آمدید
نامعلوم اول — فروری 11، 2013 3:08 شام
سچ تو یہ ہے کہ آپ سب لوگوں کےپرتپاک انداز سے جی نہایت خوش ہوا ہے۔ مجھے بالکل علم نہ تھا کہ اُردو زبان میں بھی ایسے فورم موجود ہیں۔آج اتّفاق سے گوگل میں ایک یونی کوڈ جملہ سرچ کیا تو اس سائٹ تک پہنچا۔اب یقینًا یہاں خوب آنا جانا لگا رہے گا۔ میں تو چند غزلیں اور رباعیات آپ کی شاعری کے فورم میں اپ لوڈ کر بھی چکا ہوں۔
ایک مرتبہ پھر سب ساتھیوں کا صمیمِ قلب سے شکریہ!
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 3:48 صبح
خوش آمدید بھائی!
محمد وارث — فروری 12، 2013 5:45 صبح
خوش آمدید جناب
محسن وقار علی — فروری 12، 2013 3:45 شام
:AOA::welcome::bighug:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.59751/