مقدس — مئی 20، 2013 11:57 صبح
وعلیکم السلام بھابھی
آئی ایم سوووووووو ہیپی ٹو سی یو ہیر
سچی میں
امجد میانداد بھیااااااا تھینک یو سو مچچچچچ
قیصرانی — مئی 20، 2013 12:10 شام
محفل پر خوش آمدید
نجمہ بہنا
محسن وقار علی — مئی 21، 2013 4:44 شام

بھابی اور محفل پر

شکریہ
امجد میانداد بھائی۔بھابی کو محفل پر لانے کا

زبیر مرزا — مئی 21، 2013 4:48 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
امجد میانداد — مئی 21، 2013 5:02 شام

بھابی اور محفل پر

شکریہ
امجد میانداد بھائی۔بھابی کو محفل پر لانے کا
مجھے کہا گیا تھا کہ ایک بار لے آئیں باقی ہم سنبھال لیں گے۔ کہاں گئے بھئی وہ دعوؤں والے لوگ؟؟؟

محسن وقار علی — مئی 21، 2013 5:04 شام
مجھے کہا گیا تھا کہ ایک بار لے آئیں باقی ہم سنبھال لیں گے۔ کہاں گئے بھئی وہ دعوؤں والے لوگ؟؟؟
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وہ لوگ بہت "
مقدس " ہیں

طالوت — مئی 21، 2013 5:10 شام
السلام علیکم
میرانام نجمہ ہے۔ میں ایک مکمل طور پہ گھریلو خاتون ہوں۔
مجھے اچھے کھانے پکانے کا بہت شوق ہے کمپیوٹرمیں ٹائپنگ کرتے ہوئے میری جان جاتی ہے۔
میری کل کائنات میرے بچے ہیں۔ ایک اور خاص بات امجد میانداد میرے ہَبی ہیں۔ انکے کہنے پر ہی محفل جوائن کی ہے۔
مزید باتیں آپ کے سوال جواب کے بعد ۔
خوش آمدید نجمہ بی بی ۔ یقینا آپ اچھے کھانے بناتی ہوں گی ، امجد میانداد کے اوتار کی اب سمجھ آ گئی ہے۔
امجد میانداد — مئی 21، 2013 5:24 شام
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وہ لوگ بہت "
مقدس " ہیں
°☻°
امجد میانداد — مئی 21، 2013 5:26 شام
خوش آمدید نجمہ بی بی ۔ یقینا آپ اچھے کھانے بناتی ہوں گی ، امجد میانداد کے اوتار کی اب سمجھ آ گئی ہے۔
ذرا سلیس میں مجھے بھی بتا دیں بھائی۔
طالوت — مئی 21، 2013 5:42 شام
ذرا سلیس میں مجھے بھی بتا دیں بھائی۔
جناب جس طرح آنکھیں موندے آرام فرما رہے ہیں اس لگتا یہی ہے کہ یا تو کھانے کا انتظار ہے یا مزیدار کھانا کھا کر قیلولہ فرما رہے ہیں۔ (یہ دھاگہ آپ سے متعلق نہیں ، مزید سوالات سے گریز کریں)

شوکت پرویز — مئی 28، 2013 6:26 صبح
وعلیکم السّلام !
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
ان شاء اللہ آپ محفل کا ماحول بھی بالکل گھر جیسا ہی پائیں گی؛
عثمان — مئی 28، 2013 6:32 صبح
محفل میں خوش آمدید!

انیس الرحمن — جون 2، 2013 10:25 شام
انیس الرحمن — جون 2، 2013 10:29 شام