میرا تعارف

ضرغام عباس — اگست 4، 2013 2:57 شام
ضرغام عباس۔۔۔۔جھنگ سے تعلق ہے۔۔۔آج کل ملازمت کے سلسلےمیں شیخوپورہ میں قیام پذیرہوں۔۔۔ علم و ادب سے دلچسپی ہے۔ فلسفیانہ اور فکری معاملات سے خصوصی دلچسپی رکھتا ہوں۔ درس و تدریس اور تعلیمی مسائل و نظریات سے انتہا درجے کا لگائو رکھتا ہوں۔ زندگی کے مرزا غالب کے اس خیال پر یقین رکھتا ہوں
" قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں۔۔۔۔۔رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن "۔۔۔۔۔۔۔
کچھ عرصے سے اردو محفل کا جائزہ لیتا رہا ہوں صورت و سیرت نے کافی متاثر کیا۔ سوچا میں بھی اپنا نام محفلین میں شامل کردوں
زبیر مرزا — اگست 4، 2013 3:00 شام
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
فلک شیر — اگست 4، 2013 3:00 شام
خوش آمدید ضرغام صاحب............
تلمیذ — اگست 4، 2013 3:29 شام
محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، ضرغام صاحب۔
حاتم راجپوت — اگست 4، 2013 3:43 شام
خوش آمدید ضرغام عباس صاحب۔ امید کرتے ہیں کہ محفل میں وقت اچھا گزرے گا اور جناب کے ذوق کی تسکین ہوگی۔۔۔
ذوالقرنین — اگست 4، 2013 3:59 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ضرغام صاحب!
کیا آپ اپنے نام کا معنی بتانا پسند کریں گے؟:):):)
نایاب — اگست 4، 2013 4:00 شام
محترم ضرغام عباس بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
عمر سیف — اگست 4، 2013 4:50 شام
خوش آمدید۔۔
اپنے نام کے معانی تو بتائیں۔
محمد بلال اعظم — اگست 4، 2013 5:00 شام
خوش آمدید ضرغام صاحب
سید ذیشان — اگست 4، 2013 5:08 شام
محفل میں خوش آمدید :)
آبی ٹوکول — اگست 4، 2013 6:43 شام
خوش آمدید جناب امید واثق ہے کہ آ`پکے فکرو فلسفہ سے محفل پر بھی چار چاند ضرور لگیں گے۔ والسلام
محمود احمد غزنوی — اگست 4، 2013 7:18 شام
خوش آمدید جناب۔۔۔
شمشاد — اگست 4، 2013 7:52 شام
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
الف عین — اگست 5، 2013 11:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
غدیر زھرا — اگست 5، 2013 11:36 صبح
السلام علیکم :)
خوش آمدید :)
یہ اتفاق ہے یا کیا معلوم نہیں لیکن آپ کے اور شیہک طاہر صاحب کے تعارف کے کچھ فقرے ہو بہو ایک جیسے ہیں :angel:لیکن آپ چونکہ ان سے بعد میں آئے ہیں سو ایسا اتفاق آپ کی طرف سے ہی ممکن ہو سکتا ہے :alien:
ان کے تعارف کی لڑی یہ رہی :)
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/میرا-تعارف.66257/
اور آخری لائن آصف اثر صاحب کے تعارف کی ابتدائی لائن جیسی ہے بالکل :)
عجب اتفاق ہے :rolleyes:
ان کے تعارف کی لڑی :)
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/آصف-اثر-حاضرِ-خدمت.66216/
امید ہے خالصتاَ آپ کے ذاتی نظریات سے آگاہ ہونے کا موقع ملے گا اورمحفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا :)
نیک تمنائیں :)
ضرغام عباس — اگست 5، 2013 1:33 شام
السلام علیکم :)
خوش آمدید :)
یہ اتفاق ہے یا کیا معلوم نہیں لیکن آپ کے اور شیہک طاہر صاحب کے تعارف کے کچھ فقرے ہو بہو ایک جیسے ہیں :angel:لیکن آپ چونکہ ان سے بعد میں آئے ہیں سو ایسا اتفاق آپ کی طرف سے ہی ممکن ہو سکتا ہے :alien:
ان کے تعارف کی لڑی یہ رہی :)
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/میرا-تعارف.66257/
اور آخری لائن آصف اثر صاحب کے تعارف کی ابتدائی لائن جیسی ہے بالکل :)
عجب اتفاق ہے :rolleyes:
ان کے تعارف کی لڑی :)
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/آصف-اثر-حاضرِ-خدمت.66216/
امید ہے خالصتاَ آپ کے ذاتی نظریات سے آگاہ ہونے کا موقع ملے گا اورمحفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا :)
نیک تمنائیں :)
محترمہ غدیر زھرا ۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ, جملے, اصطلاحات, کہاوتیں نسل انسانی کا مشترکہ اثاثہ ہیں۔۔۔۔ یہ محض اتفاق ہے کہ ان اصحاب کے خیالات عین وہی ہیں جو میں اپنے من میں محسوس کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!! جب تک ان لوگوں کو اعتراض نہیں ہے، آپ کی درفطننی چیزدگرہے۔۔۔۔۔۔تھوڑے لکھے کو کافی جانیں اور دعاوں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔!!!!! ان تمام محفلین کا مشکور ہوں جنہوں نے خوش آمدید کہ کر میری عزت بڑھای۔۔۔۔۔۔!!!!!
ضرغام عباس — اگست 5، 2013 1:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ضرغام صاحب!
کیا آپ اپنے نام کا معنی بتانا پسند کریں گے؟:):):)
ضرغام شیر کی اس حالت کا نام ہے جب وہ شکار کے لیے تیار کھڑا ہو۔۔۔۔۔!!!!
غدیر زھرا — اگست 5، 2013 7:04 شام
محترمہ غدیر زھرا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ لفظ, جملے, اصطلاحات, کہاوتیں نسل انسانی کا مشترکہ اثاثہ ہیں۔۔۔ ۔ یہ محض اتفاق ہے کہ ان اصحاب کے خیالات عین وہی ہیں جو میں اپنے من میں محسوس کرتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!!!!! جب تک ان لوگوں کو اعتراض نہیں ہے، آپ کی درفطننی چیزدگرہے۔۔۔ ۔۔۔ تھوڑے لکھے کو کافی جانیں اور دعاوں میں یاد رکھیے گا۔۔۔ ۔۔!!!!! ان تمام محفلین کا مشکور ہوں جنہوں نے خوش آمدید کہ کر میری عزت بڑھای۔۔۔ ۔۔۔ !!!!!
:) :) :)
منصور مکرم — اگست 8، 2013 8:57 شام
محفل پر خوش آمدید ۔
آپکے نام کے معنی جان کر علم میں اضافہ ہوا۔شکریہ
ضرغام عباس — اگست 13، 2013 1:54 شام
محفل پر خوش آمدید ۔
آپکے نام کے معنی جان کر علم میں اضافہ ہوا۔شکریہ
اللہ پاک آپ کو خوش رکھیں۔۔۔۔۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.66394/