میرا تعارف

وقاص احمد کاہلوں — دسمبر 11، 2013 9:29 صبح
میرا نام وقاص احمد ہے۔ میں شیخوپورہ کا رہائشی ہوں۔ میں شیخوپورہ میں کپڑے کا کاروبار کرتا ہوں۔ مجھے اردو شاعری پڑھنے کا شوق ہے۔ میرے پسندیدہ شاعر علامہ اقبال، میر تقی میر، احمد فرازاور پروین شاکر ہیں۔ میری پسندیدہ سیاسی پارٹی پی ٹی آئی ہے۔ عمران خان میرے نظریاتی لیڈر ہیں۔ ان شاء اللہ میرا آپ سے تعلق رہے گا۔ اور امید ہے کہ یہاں مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
نوٹ:۔ مجھے اردو محفل کے رولز کے بارے میں کچھ نہیں پتا۔ لہذا اگر کچھ غلط لکھ دیا ہو تو معافی۔
اگر آپ کے پاس 500 روپے کا چینج ہے تو مجھے دے دیں۔ میں آپ کو کل واپس دے دوں گا۔ (مذاق)
نکتہ ور — دسمبر 11، 2013 9:40 صبح
:AOA: :welcome:
اگر آپ کے پاس 500 روپے کا چینج ہے تو مجھے دے دیں۔ میں آپ کو کل واپس دے دوں گا۔ (مذاق)
یہاں بھی کاروبار :coins1: :p
قیصرانی — دسمبر 11، 2013 9:41 صبح
محفل پر خوش آمدید۔ جب پانچ سو کا چینج ملے تو چار سو ننانوے روپے مجھے ادھار دے دیجئے گا :p
وقاص احمد کاہلوں — دسمبر 11، 2013 9:46 صبح
جی۔ کاروباری بندہ جو ہوں۔ اگر آپ مجھ سے کپڑا لیں گے تو میں ڈسکاؤنٹ بھی دوں گا۔(y)
وقاص احمد کاہلوں — دسمبر 11، 2013 9:47 صبح
محفل پر خوش آمدید۔ جب پانچ سو کا چینج ملے تو چار سو ننانوے روپے مجھے ادھار دے دیجئے گا :p
مجھے کچھ ملے گا تو آپ کو کچھ دوں گا۔
ابن رضا — دسمبر 11، 2013 9:54 صبح
خوش آمدید
شمشاد — دسمبر 11، 2013 10:11 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
تھوک کے بیوپاری ہیں یا پرچون میں کپڑا بیچتے ہیں۔
قیصرانی — دسمبر 11، 2013 10:13 صبح
مجھے کچھ ملے گا تو آپ کو کچھ دوں گا۔
چلئے ہماری ڈیل ہو گئی نا؟ اب لائیے بیعانہ پکڑائیے :p
ذیشان ابن حیدر — دسمبر 11، 2013 10:27 صبح
کیا بات ہے۔ میں بھی شیخوپورہ کا ہی ہوں۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ شیخوپورہ میں کہاں رہتے ہیں آپ؟
عمر سیف — دسمبر 11، 2013 10:34 صبح
خوش آمدید ۔۔
شعیب سعید شوبی — دسمبر 11، 2013 10:56 صبح
خوش آمدید!
فلک شیر — دسمبر 11، 2013 12:49 شام
خوش آمدید ۔۔
mfdarvesh — دسمبر 11، 2013 1:52 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید ۔۔۔
تلمیذ — دسمبر 11، 2013 1:55 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، کاہلوں صاحب۔
انیس الرحمن — دسمبر 16، 2013 9:33 صبح
KwULv.png
عبدالرزاق قادری — دسمبر 29، 2013 1:32 شام
خوش آمدےد
وقاص احمد کاہلوں صاحب آپ نے کاہلوں کے بارے میں ضرور پڑھا ہو گا
ماہا عطا — دسمبر 29، 2013 1:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — دسمبر 30، 2013 2:55 صبح
خوش آمدید۔ کاروبار کے لئے ہی یہاں آتے رہیں
تلمیذ — دسمبر 30، 2013 9:43 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، کاہلوں صاحب۔
عبد الرحمن — دسمبر 30، 2013 9:49 صبح
فورم پر خوش آمدید وقاص بھائی!
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.70046/