میرا تعارف

شیزان — مارچ 3، 2014 5:39 صبح
خوش آمدید
شمشاد — مارچ 3، 2014 6:37 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — مارچ 3، 2014 6:38 صبح
محفل میں ٌخوش آمدید
نام لکھا نظر نہیں آ رہا آپ کو؟؟:hypnotized: :shock:چلیں میں پڑھ کے بتا دیتا ہوں۔ اعجاز احمد لودھی۔ اب ٹھیک ہے؟ پکار لیں گی اس نام سے؟؟ :chatterbox:
رہی بات منظوم تعارف کی تو یہ اصلاح کا زمرہ نہیں جس پر سب اصلاح پیش کرنا شروع کردیں۔:p تہانوں ہور کوئی کم نئی؟:laughing:
اگر میں نے ان کے تعرف کے دھاگے میں، انہی کی کہی ہوئی ایک بات کے متعلق پوچھ لیا تو گناہ ہو گیا کوئی کیا؟؟؟
ہن بندہ گل وی نئیں کر سکدا؟؟؟؟ حد ہوگئی۔
او جہڑی ادھے مرلے دی تھاں اے، او تُسی ادھی ادھی ونڈ لیو۔ ایویں ہی ہر جگہ لڑن ناں لگ پیا کرو۔ ہُن تے خُش ہو ناں، جائیداد ونڈی گئی۔
اعجاز احمدلودھی — مارچ 3، 2014 6:40 صبح
آم کھانے کا دور تو گزر نہیں گیا کچھ ماہ پہلے۔ اب تو پھر آنے کی تیاری ہے۔۔ تو اتنا پہلے کیوں؟؟؟؟؟:atwitsend:
اعجاز احمدلودھی — مارچ 3، 2014 6:41 صبح
او جہڑی ادھے مرلے دی تھاں اے، او تُسی ادھی ادھی ونڈ لیو۔ ایویں ہی ہر جگہ لڑن ناں لگ پیا کرو۔ ہُن تے خُش ہو ناں، جائیداد ونڈی گئی۔
چونکہ وجہ تغافل میں بنا تھا، اسلیے یہاں بندر بانٹ ہو گی، اور میں کروں گا :)
سید شہزاد ناصر — مارچ 3، 2014 6:41 صبح
او جہڑی ادھے مرلے دی تھاں اے، او تُسی ادھی ادھی ونڈ لیو۔ ایویں ہی ہر جگہ لڑن ناں لگ پیا کرو۔ ہُن تے خُش ہو ناں، جائیداد ونڈی گئی۔
:laugh:
ابن رضا — مارچ 3، 2014 6:42 صبح
او جہڑی ادھے مرلے دی تھاں اے، او تُسی ادھی ادھی ونڈ لیو۔ ایویں ہی ہر جگہ لڑن ناں لگ پیا کرو۔ ہُن تے خُش ہو ناں، جائیداد ونڈی گئی۔
:silent3:
تلمیذ — مارچ 3، 2014 9:00 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، لودھی صاحب۔
ماہی احمد — مارچ 3، 2014 11:24 صبح
او جہڑی ادھے مرلے دی تھاں اے، او تُسی ادھی ادھی ونڈ لیو۔ ایویں ہی ہر جگہ لڑن ناں لگ پیا کرو۔ ہُن تے خُش ہو ناں، جائیداد ونڈی گئی۔
:cautious:
نہیں۔۔۔ اوناں نوں کھبے والی دتی مینوں سجے والی
مینوں کھبے والی چائیدی اے۔
ماہی احمد — مارچ 3، 2014 11:29 صبح
چونکہ وجہ تغافل میں بنا تھا، اسلیے یہاں بندر بانٹ ہو گی، اور میں کروں گا :)
رہن دیو!!!!۔۔۔ تواڈی وجہ توں تا گل ودی آ۔۔۔ ہونھ۔۔۔
ماہی احمد — مارچ 3، 2014 11:52 صبح
ارے ارے، آپ شوق سے پوچھیں، آپ کو کس نے منع کیا ہے۔ ویسے کیا ہی اچھی بات ہو کہ یہ نام میرا درست نہ ہوتا۔۔۔ :(
مطلب؟
اعجاز احمدلودھی — مارچ 3، 2014 6:00 شام
وہ دعا لکھتے رہے ہم دغا پڑھتے رہے
اک نقطے محرم سے مجرم بنا دیا
ماہی احمد — مارچ 4، 2014 1:10 شام
وہ دعا لکھتے رہے ہم دغا پڑھتے رہے
اک نقطے محرم سے مجرم بنا دیا
لے ہالے تاں میں کچھ کیا وی نئیں۔۔۔ تسی پہلوں ای ڈر گئے :p
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 4، 2014 1:41 شام
لے ہالے تاں میں کچھ کیا وی نئیں۔۔۔ تسی پہلوں ای ڈر گئے :p
ہن کہہ لو کج، ڈر تے ایویں وی گئے :cool2:
ماہی احمد — مارچ 4، 2014 2:14 شام
ہن کہہ لو کج، ڈر تے ایویں وی گئے :cool2:
ہن فیدہ کوئی نئیں :p
ڈر تے اوداں ای گئے:p
عینی مروت — مارچ 6، 2014 10:23 شام
تعارف
نام میں رکھا کیا ہے؟
سوائے شناخت کے۔۔۔
شناخت تو تب بھی ممکن ہے
جب گلاب کو پکاروچنبیلی
پر خوشبو بنے ہوا کی سہیلی
لہر لہر میں یہ پھیلے صدا
میں گلاب مجھ کو دو ہوا۔۔۔
تیرے شہر کا ہوں میں باسی
جو بھی من چاہے دیکھ لے۔۔۔
رات کو کروٹیں بدل کر
یا پھر
دن کو جاگتی آنکھوں سے۔۔
ہر کوئی کہے یہ تو میرا ہے۔۔۔
لیکن پھر بھی ادھورا ہے۔۔
چاندی جیسی رنگت میں
قرطاس ابیض پر بکھرے
لفظوں کا میں کھلاڑی ہوں۔۔
زیست کے اس میلے میں
دھنک رنگ کو میں سمیٹے
تھوڑے تھوڑے رنگین کاغذ
جمع کرتا رہتا ہوں۔۔
پھر وقت کے چند لمحوں میں
مست ہوا میں بکھر جاتا ہوں۔۔
---------------------
یہ انداز کچھ جانا پہچانا سا لگ رہا ہے،لودھی بھائی یہ آپ ہی ہیں نا؟:confused2:
بہت پیاری نظم کہی ہے ۔۔
محفل پر آپکو خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے یہاں آپکا وقت بہت اچھا گزرے گا
عمر سیف — مارچ 11، 2014 9:24 صبح
خوش آمدید
اعجاز احمدلودھی — مارچ 13، 2014 4:14 صبح
یہ انداز کچھ جانا پہچانا سا لگ رہا ہے،لودھی بھائی یہ آپ ہی ہیں نا؟:confused2:
بہت پیاری نظم کہی ہے ۔۔
محفل پر آپکو خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے یہاں آپکا وقت بہت اچھا گزرے گا
کیا مطلب؟
یہاں بھی راز کھلتے ہیں
جب پرانے لوگ ملتے ہیں
دنیا کتنی خوبصورت ہے
جب گلاب کھلتے ہیں
فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:31 شام
خوش آمدید اعجاز :)
اعجاز احمدلودھی — اپریل 2، 2014 7:00 صبح
بہت شکریہ فلک شیر سر۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.72332/page-2