ماہی احمد — مئی 26، 2014 3:35 شام
آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ اتنے اچھے انداز سے پیش آ رہے ہیں۔ اور ماہی بہن بارہ دری کیا ہے؟
محفل کی بارہ دری

آجاؤ۔۔۔
سید فصیح احمد — مئی 26، 2014 9:49 شام
خوش آمدید بہن ! لو کر لو گل !! ارے ڈرنا نہیں یہاں ڈرانا ہے اور مزے کی بات سب ڈرنے کو تیار بیٹھے ہیں

سلامتی ہو

شہزاد وحید — مئی 26، 2014 10:10 شام
خوشی خوشی آمدید۔
عمر سیف — مئی 28، 2014 5:30 صبح
آپ دونوں بھائی بھی سیالکوٹ سے ہیں،یہ جان کر بہت اچھا لگا ہے۔
مین شہر سے ہیں یا ملحقہ گاؤں سے ؟
انیس الرحمن — جون 4، 2014 9:56 صبح
زیک — جون 9، 2014 5:23 شام
خوش آمدید تبسم
قیصرانی — جون 9، 2014 5:40 شام
اردو محفل پر خوش آمدید

سیدہ شگفتہ — جون 10، 2014 6:41 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ملائکہ — جون 10، 2014 6:45 شام
خوش آمدید
غدیر زھرا — جون 29، 2014 7:02 صبح
وعلیکم السلام

خوش آمدید بہنا
