میرا تعارف

عباد اللہ — مئی 29، 2016 9:31 صبح
یاحیرت تو آپ وہی نور ہیں جنہوں نے مجھے بلاگ بنانا سکھایا تھا
محفل میں خوش آمدید
نور وجدان — مئی 29، 2016 9:32 صبح
یاحیرت تو آپ وہی نور ہیں جنہوں نے مجھے بلاگ بنانا سکھایا تھا
محفل میں خوش آمدید
جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ نے کسی اور نور سے رابطہ کیا تھا ۔۔۔۔؟
تشکر برادرم ۔۔۔۔۔۔ پشتو آتی نہیں ہے بس
عباد اللہ — مئی 29، 2016 9:42 صبح
بہتر پھر تو آپ کا شکریہ بھی ہم پر فرض ہے لیکن اس معاملے میں ہم ذرا سست ہیں:) امید ہے آپ خیال نہیں فرمائیں گی
کیا آپ نے کسی اور نور سے رابطہ کیا تھا ۔۔۔۔؟
ابھی دھیان دیا کہ آپ نے اپنا فیسبک پیج بھی منشن کر رکھا ہے " میری سوچ کا سفر" میرا دماغ عموماََ معطل رہتا ہے مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ وہ آپ تھیں!!!
نوازش
پشتو آتی نہیں ہے بس
پشتو مجھے بھی خاص نہیں آتی ۔۔۔اور جو مجھے آتی ہے وہ احباب کو نہیں آتی:D
aamir zulfiqar — جون 9، 2016 5:09 صبح
خوش آمدید
سید لبید غزنوی — جون 9، 2016 6:45 صبح
خوش آمدید۔۔۔بہت دیر بعد ۔۔۔خوش آمدید کہہ رہے ہیں ۔۔دراصل یہ لڑی آج ہی نگاہ میں آئی۔۔۔ہمارا حال آپ کے کہے ایک جملہ کے عین مطابق ہے ۔ خوشی نہیں ملتی تو غم کو لفظوں میں قید کر کے ان سے محظوظ ہو تے رہتے ہیں۔۔
تجمل حسین — جون 9، 2016 7:19 صبح
بہنا! آپ کے بعد اس محفل میں وارد ہوا ہوں لیکن پھر بھی آپ کو خوش آمدید۔ :)
محمد فہد — جون 9، 2016 8:02 شام
نور بہنا، آپ کی یہ لڑی کچھ دن پہلے ہماری نظر سے گزری تھی ہم نے پسندیدگی ریٹنگ بھی کردی تھی لیکن یہ آج پھر سے ذندہ ہوگئی ہے ۔۔۔
چونکہ آپ نے یہاں رکنیت ہم سے پہلے اختیار کی تھی اور آپ ایک بہت اچھی لکھاری بھی ہیں تو ہم آپ کے لیئے دعاگو ہیں
اللہ کریم، آپ کےعلم میں، جان میں، مال میں، عذت میں، عمر میں، رحمتیں اور برکتیں عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین۔۔۔۔
نور وجدان — جون 10، 2016 7:49 صبح

خوش آمدید۔۔۔بہت دیر بعد ۔۔۔خوش آمدید کہہ رہے ہیں ۔۔دراصل یہ لڑی آج ہی نگاہ میں آئی۔۔۔ہمارا حال آپ کے کہے ایک جملہ کے عین مطابق ہے ۔ خوشی نہیں ملتی تو غم کو لفظوں میں قید کر کے ان سے محظوظ ہو تے رہتے ہیں۔۔

بہنا! آپ کے بعد اس محفل میں وارد ہوا ہوں لیکن پھر بھی آپ کو خوش آمدید۔ :)

نور بہنا، آپ کی یہ لڑی کچھ دن پہلے ہماری نظر سے گزری تھی ہم نے پسندیدگی ریٹنگ بھی کردی تھی لیکن یہ آج پھر سے ذندہ ہوگئی ہے ۔۔۔
چونکہ آپ نے یہاں رکنیت ہم سے پہلے اختیار کی تھی اور آپ ایک بہت اچھی لکھاری بھی ہیں تو ہم آپ کے لیئے دعاگو ہیں
اللہ کریم، آپ کےعلم میں، جان میں، مال میں، عذت میں، عمر میں، رحمتیں اور برکتیں عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین۔۔۔۔

آپ سب کے خوش آمدید کہنے پر شکر گزار ہوں ۔۔ اس ماہ مبارک میں دعا اور محبت سمیٹنا بہت عزت کی بات ہے ۔۔ ایک دفعہ پھر سے اس عزت ، محبت اور دعا پر دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام حضرات کی دلی جائز خواہشات کی تکمیل فرمائیں ۔۔۔ آپ کی صحت اور مال میں اضافہ فرمائیں ۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.74702/page-7