ابن عباس — ستمبر 2، 2014 9:45 شام
السلامُ علیکم۔ شکریہ بہن جی
ابن عباس — ستمبر 2، 2014 9:45 شام
السلامُ علیکم۔ بہت شکریہ عمر سیف صاحب۔
ابن عباس — ستمبر 2، 2014 9:47 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
بہت شکریہ قیصرانی صاحب ۔

ابن عباس — ستمبر 2، 2014 9:48 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابن عباس صاحب۔
بہت مشکور تلمیذ صاحب۔

ابن عباس — ستمبر 2، 2014 9:49 شام
شکریہ جناب۔ اپنا نام بھی لکھ دیتے تو بہتر تھا۔

ابن عباس — ستمبر 2، 2014 9:50 شام
محفل میں خوش آمدید!
السلامُ علیکم۔ اور شکریہ عثمان صاحب

نیرنگ خیال — ستمبر 3، 2014 5:13 صبح
السلامُ علیکم ۔مجھے سمجھ نہیں آئی یہ آپ نے جان بوجھ کر عام دید لکھا ہے یا کہ آپ کی املا کچھ ناقص ہے۔لیکن آپ کے مراسلے اچھے خاصے ہیں تو یقینا پہلی وجہ ہی ہو گی۔
بہت شکریہ۔
وہ ذکر المؤخر والی بات صحیح ہے۔
ابن عباس — ستمبر 3، 2014 7:59 شام
وہ ذکر المؤخر والی بات صحیح ہے۔
میرے خیال کی تصدیق کرنے کا شکریہ

ابن رضا — ستمبر 3، 2014 8:12 شام
خوش آمدید
ابن عباس — ستمبر 3، 2014 8:45 شام
شکریہ ابن رضا صاحب۔

سید ذیشان — ستمبر 4، 2014 11:19 صبح
محفل میں خوش آمدید

ابن عباس — ستمبر 4، 2014 11:33 صبح
محفل میں خوش آمدید
شکریہ شاہ صاحب۔

عینی شاہ — ستمبر 4، 2014 11:40 صبح
ویلکم بھائی

ابن عباس — ستمبر 4، 2014 11:42 صبح
ویلکم بھائی
شکریہ سیدہ۔

عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 4، 2014 1:01 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ابن عباس — ستمبر 4، 2014 1:45 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
شکریہ چوہدری صاحب۔

x boy — ستمبر 4، 2014 2:16 شام
خوش،،، خوشی و مسرت
عام ،،،،، عوام سیاست دان بالکل نہیں سیاسی بالکل نہیں
دید،،،،، آنکھیں
گمان کیا ہے
محمداحمد — ستمبر 15، 2014 12:58 شام
خوش آمدید ابن عباس صاحب۔
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:25 صبح