شکریہ بھائی جان
شکریہ بھائی جان
عمر سیف صاحب بہت شکریہ
شکریہ ذیشان بھائی۔۔۔
قیصرانی بھائی میں نے اصلاح سخن میں اصلاح کے لیے غزل کی ایک لڑی بنائی ہے اور آپ کو ٹیگ بھی کیا لیکن آپ بنا اصلاح کئے ہی آ گئے
میں تو شاعر بھی نہیں اور نہ ہی شاعری کے اصولوں سے واقف ہوں، اس لئے میری طرف سے معذرت قبول کیجئے
چلیں جی ٹھیک ہے آپ کی معزرت سر آنکھوں پر
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.77609/page-2