aneesa zafar — مئی 18، 2015 11:56 صبح
خوش آمدید انیسہ ظفر۔اپنا نام اردو میں کروانے کے لئے خود اپنے نام کی ہجے لکھنے کی اس لئے ضرورت ہے کہ معلوم نہیں آپ کون سا کی بورڈ استعمال کرتی ہیں، اور کون سی ’ہ‘ اتعمال کرتی ہیں۔ مراسلوں میں تو ’ہ‘کی جگہ +ھ۔ استعمال کیا ہے جو محفل کے کی بورڈ کی وجہ سے ہو۔ یہاں ’ہ‘ ’او‘ کی کنجی پر ہے، ’ایچ‘ کی کنجی پر نہیں۔
ا+ ن+ ی+ س+ ہ = انیسہ
آوازِ دوست — مئی 18، 2015 12:22 شام
السلام علیکم
کافی دنوں سے میں یہ ویب سائٹ استعمال کر رھی ھوں اور اب اس کا حصہ بن کر بہت خوشی محسوس کر رھی ھوں
۔میں ایک ھاؤس وائف ھونے کے ساتھ ایک استانی بھی ھوں ایک پرئیوٹ ادارے میں لڑکیوں اورعورتوں کو بہت سے ھنر سکھاتی ھوں ۔شاعری سے بہت چھوٹی عمرسےلگاؤ ھے
محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ ہمیں آپ سے تعارف کا شرف حاصل کر کے دِلی خوشی ہوئی۔ آپ تو ماشاء اللہ بہت مفید انسان ہیں۔ الکاسب حبیب اللہ
تجمل حسین — مئی 18، 2015 2:07 شام
ابن سعید صاحب !
اب نام تبدیل کردیجئے۔
نوازش۔
ابن سعید — مئی 18، 2015 3:52 شام
ابن سعید صاحب !
اب نام تبدیل کردیجئے۔
نوازش۔
عموماً نام اس وقت تبدیل کرنا بہتر ہوتا ہے جب رکن آن لائن ہوں تاکہ لا گن ہونے میں کسی مشکل کی صورت سے نمٹا جا سکے۔

ابن سعید — مئی 18، 2015 6:07 شام
ظفری — جون 1، 2015 8:44 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ۔
عمر سیف — جون 2، 2015 3:23 شام
خوش آمدید
آبی ٹوکول — جون 2، 2015 7:07 شام
خوش آمدید
مقدس — جون 3، 2015 1:03 شام
ویلکم