میرا تعارف

محمد شمیل قریشی — ستمبر 17، 2007 9:30 صبح
پیارے دوست آپ پر سلامتی ہو اور محفل میں خوش آمدید ۔
ملنگ بابا — ستمبر 20، 2007 4:43 صبح
خوش آمدید دوبارہ کررہا ہوں اس امید پر کہ شاید آپ کو جواب دو۔۔۔۔۔۔۔
عدنان شاہد — نومبر 21، 2007 10:45 صبح
پر ہم تو پہلوانوں سے دور ہی رہتےہں۔;)

ارے نہیں بھائی ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں بابا ہم تو پیار کرنے والے پہلوان ہیں :grin:
شمشاد — نومبر 21، 2007 11:06 صبح
خوش آمدید جناب
کہاں رہ گئے آپ؟
حسن علوی — نومبر 21، 2007 12:21 شام
ہم آپکو تہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں مگر لگتا ھے آپ محفل کا راستہ ہی بھول گئے ہیں، کہاں ہیں حضور؟
ایک جھلک دکھلا کر غائب ہو رہے:rolleyes:
الف نظامی — نومبر 21، 2007 1:06 شام
خوش آمدید ، بابائے پنجابی فقیر محمد فقیر کے شہر سے عدنان شاہد محفل پر تشریف لائے۔ خوش آمدید!
عدنان شاہد — مئی 1، 2008 4:31 شام
خوش آمدید ایک بات بتاؤ کیا پہلوان خون آشاموں کا مقابلہ کرلیتے ہیں۔۔۔؟
جناب کیوں نہیں اگر ہمت ہوتو پنگا لیکر دیکھ لیں
فرخ منظور — مئی 1، 2008 4:51 شام
خوش آمدید عدنان شاہد!
عدنان شاہد — اگست 14، 2008 9:10 صبح
آپ سب دوستوں کا بہت بہت دھنواد
افتخار راجہ — اگست 14، 2008 9:25 صبح
محفل میں خوش آمدید،
آپ کی بھرپور شرکت کی امید رہے گی۔
عدنان شاہد — اگست 14، 2008 9:43 صبح
محفل میں خوش آمدید،
آپ کی بھرپور شرکت کی امید رہے گی۔

افتخار بھا ئی کوشش کروں گا
طالوت — اگست 14، 2008 11:29 صبح
خوش آمدید جناب ۔۔۔۔۔۔ تعارف تو قریبا سبھی مصروف ممبران کے موجود ہیں تعارفی سیکشن میں۔۔۔کافی تجربے کار معلوم ہوتے ہیں آپ سے اچھی گفتگو رہے گی انشاءاللہ۔۔۔۔۔وسلام
خرم شہزاد خرم — اگست 15، 2008 7:58 صبح
لگتا ہے کہی دیکھا ہوا ہے کیوں میاں صاحب آپ کیا کہتےہیں ان کے بارے میں
السلام علیکم محترم عدنان صاحب خوش آمدید کیا بات ہے
امکانات — اگست 23، 2008 1:03 شام
تیرے آنے کی خوشی میں میرا دم کہیں نکل نہ جائے
شمشاد — اگست 23، 2008 1:40 شام
کیوں جی کیا اتنی ہی دہشت ہے ان کی؟
امکانات — اگست 24، 2008 5:10 صبح
موصوف غائب ہیں تو ڈرا کون
عدنان شاہد — نومبر 26، 2014 4:41 صبح
ارے بھائی مجھے انڈر ایسٹیمیٹ نہیں کرنے کا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.8246/page-2