Ali mujtaba 7 — جون 1، 2017 12:40 شام
السلام علیکم
میرا نام ہے علی مجتبیٰ
میں ایک لکھاری ہوں
میری عمر صرف تیرہ سال ہے
میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھتا ہوں۔
زیک — جون 1، 2017 12:44 شام
خوش آمدید علی
محمد خلیل الرحمٰن — جون 1، 2017 12:45 شام
اردو محفل میں خوش آمدید علی
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 1، 2017 12:49 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمد خلیل الرحمٰن — جون 1، 2017 12:54 شام
اب فوراً اپنی کہانیاں محفل پر پیش کیجیے تاکہ ہم انہیں پڑھیں اور آپ کو شاباش دیں
Ali mujtaba 7 — جون 1، 2017 12:55 شام
اب فوراً اپنی کہانیاں محفل پر پیش کیجیے تاکہ ہم انہیں پڑھیں اور آپ کو شاباش دیں
جی اپنا ایک جاسوسی ناول پراسرار چور کی پہلی قسط اپ لوڈ کردی ہے
محمد وارث — جون 1، 2017 2:04 شام
خوش آمدید علی مجتبیٰ
لاریب مرزا — جون 1، 2017 2:06 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
صادق انصاری — جون 1، 2017 2:10 شام
محمد تابش صدیقی — جون 1، 2017 2:17 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید.
آپ ان شاء اللہ بڑے لکھاری بنیں گے.
Ali mujtaba 7 — جون 1، 2017 2:18 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید.
آپ ان شاء اللہ بڑے لکھاری بنیں گے.
آمین
ارتضی عافی — جون 1، 2017 2:24 شام
خوش آمدید بھائی
عثمان — جون 1، 2017 2:27 شام
محفل میں خوش آمدید!
آپ محفل سے محض ایک سال ہی بڑے ہیں۔
ابن توقیر — جون 1، 2017 2:52 شام
وعلیکم السلام!
علی مجبتی جی محفل میں خوش آمدید،آپ کے قسط وار ناول کا مطالعہ شروع کردیا ہے۔امید ہے اسی طرح محفل کے لیے خوبصورت تحاریر لکھتے رہیں گے۔
سدا خوش رہیے۔آمین
محمدظہیر — جون 2، 2017 3:21 شام
محفل میں خوش آمدید
آپ محفل سے محض ایک سال ہی بڑے ہیں۔
سرگوشی
مجھے شبہ ہے کہ اتنا چھوٹا لڑکا ناول لکھ سکتا ہوگا !
Ali mujtaba 7 — جون 2، 2017 3:47 شام
جھے شبہ ہے کہ اتنا چھوٹا لڑکا ناول لکھ سکتا ہوگا !
جی ہاں میں ناول لکھتا ہوں۔
محمدظہیر — جون 2، 2017 3:50 شام
جی ہاں میں ناول لکھتا ہوں۔
اچھا۔ کسی کی سرپرستی میں لکھتے ہوں گے ۔ مجھے اس بات کو ہضم کرنے میں مشکل ہو رہی ہے ، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
Ali mujtaba 7 — جون 2، 2017 3:51 شام
اچھا۔ کسی کی سرپرستی میں لکھتے ہوں گے ۔ مجھے یہ بات کو ہضم کرنے میں مشکل ہو رہی ہے ، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
ویسے ایک بات بتاؤں الحمداللہ میں کسی کی سرپرستی میں نہیں لکھتا۔
محمدظہیر — جون 2، 2017 3:53 شام
ویسے ایک بات بتاؤں الحمداللہ میں کسی کی سرپرستی میں نہیں لکھتا۔
بہت خوب! واقعی آپ تیرہ سال کے ہی ہیں؟ پکی بات ؟
لاریب مرزا — جون 2، 2017 3:55 شام
سرگوشی
مجھے شبہ ہے کہ اتنا چھوٹا لڑکا ناول لکھ سکتا ہوگا !
ویسے تھوڑی حیرت ہمیں بھی ہوئی تھی۔ لیکن شوق ہو تو انسان کچھ بھی کر سکتا ہے۔