میرا تعارف ۔۔۔۔

ان کہی — نومبر 9، 2015 2:03 صبح
خوش آمدید محمد کاشف۔۔۔۔۔۔
فاتح — نومبر 10، 2015 2:04 شام
محمد کاشف اختر صاحب، محفل میں خوش آمدید۔
آپ کے مقام پیدائش کا نام پڑھ کر بچپن میں سنا ایک جملہ یاد آ گیا جس کا بطور پہیلی انگریزی ترجمہ کرنے کو کہا گیا تھا لیکن اس مقام یعنی "گیا" کے نام سے سے ناواقف ہونے کی بنا پر سمجھ میں نہ آیا کہ کیا ترجمہ ہو گا۔ بعد میں سوال کرنے والے نے بتایا کہ یہ ایک مقام کا نام ہے۔ وہ جملہ یہ تھا:
وہ گیا گیا اور واپس نہ آیا۔
گلزار خان — جولائی 16، 2016 12:12 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.85356/page-2