میرا تعارف ۔۔۔

علی سائل — نومبر 24، 2013 5:34 صبح
آپ کا بھی خلوص دل سے شکریہ ماہی احمد !
علی سائل — نومبر 24، 2013 5:38 صبح
یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ لوگ نئے آنے والوں کا اتنا اچھے طریقے سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ امید ہے نئے ساتھی بھی محظوظ ہونگے۔
محسن وحدانی مجھے بھی ان سب محفلین کی گرم خوش آمدید سے خوشی محسوس ہوئی۔
علی سائل — نومبر 24، 2013 5:40 صبح
سلمان حمید بھائی جان آپ کی نوازش۔
علی سائل — نومبر 24، 2013 5:41 صبح
خوش آمدید بھائی جی
آبی ٹوکول صاحب آپ کا شکریہ
رحیم ساگر بلوچ — نومبر 24، 2013 5:45 صبح
بہت خوشی ھوئی آپ اس عمر میں اردو سے محبت کرتے هيں.. کاش که هم سب نوجوانوں میں یه جذبه پیدا ھو! آپ کا خیر مقدم کرتے ھوئے وش آتکئے كهنا چاھوں گا..
علی سائل — نومبر 24، 2013 6:00 صبح
بہت خوشی ھوئی آپ اس عمر میں اردو سے محبت کرتے هيں.. کاش که هم سب نوجوانوں میں یه جذبه پیدا ھو! آپ کا خیر مقدم کرتے ھوئے وش آتکئے كهنا چاھوں گا..
شکریہ رحیم ساگر بلوچ، جناب انشااللہ ایسا ہو گا۔
عینی شاہ — نومبر 24، 2013 10:10 صبح
ویلکم علی بھائی :)
علی سائل — نومبر 24، 2013 5:23 شام
آپ کا شکریہ عینی شاہ!
عبد الرحمن — نومبر 24، 2013 5:37 شام
فورم پر خوش آمدید علی بھائی!
آپ سے مل کر اچھا لگا۔
قیصرانی — نومبر 24، 2013 6:06 شام
محفل پر خوش آمدید
الف عین — نومبر 25، 2013 7:32 صبح
خوش آمدید بیٹا، سائل کیا تخلص ہے؟
علی سائل — نومبر 25، 2013 1:54 شام
فورم پر خوش آمدید علی بھائی!
آپ سے مل کر اچھا لگا۔
عبد الرحمن بھائی، شکریہ!
لیکن آپ ابھی ہم سے ملے ہی کہاں ہیں؟
علی سائل — نومبر 25، 2013 1:55 شام
شکریہ! آپ نے مجھ میں ایک اعتماد کی کیفیت پیدا کی۔
علی سائل — نومبر 25، 2013 1:58 شام
خوش آمدید بیٹا، سائل کیا تخلص ہے؟
شکریہ آپ کا!
"سائل" کو آپ لقب ہی سمجھئے، کیونکہ اب تک ہم نے شاعری شروع نہیں کی، انشاللہ شروع کریں گے تو آپ تمام بزرگانِ محفل سے ہی رائے لیں گے کہ؛ تحلص کیا رکھا جائے۔
تلمیذ — نومبر 25، 2013 2:08 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، علی سائل صاحب۔
آپ کے نام کے آخری حصے 'سائل' کی نسبت سے اردوشاعری کے ایک عظیم المرتبت شاعر 'سائل دہلوی' یاد آتے ہیں۔
علی سائل — نومبر 25، 2013 2:15 شام
آپ سب محفلین سے میرا سوال ہے کہ میں اپنی گزشتہ بنائی ہوئی لڑی کی تدوین کس طرح کر سکتا ہوں؟
علی سائل — نومبر 25، 2013 2:16 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، علی سائل صاحب۔
آپ کے نام کے آخری حصے 'سائل' کی نسبت سے اردوشاعری کے ایک عظیم المرتبت شاعر 'سائل دہلوی' یاد آتے ہیں۔
آپ کا شکریہ! سچ کہوں تو 'سائل دہلوی' کا نام میں پہلی مرتبہ سن رہا ہوں۔
قیصرانی — نومبر 25، 2013 2:31 شام
آپ سب محفلین سے میرا سوال ہے کہ میں اپنی گزشتہ بنائی ہوئی لڑی کی تدوین کس طرح کر سکتا ہوں؟
اگر لڑی بنائے کچھ منٹ گذر گئے ہیں تو پہلی پوسٹ کے نیچے موجود رپورٹ کا بٹن دبا کر مطلوبہ تبدیلیاں لکھ دیں۔ فورم کے ایڈمن حضرات (اس وقت سارے حضرات ہی ہیں اس ٹیم میں) میں سے کوئی بھی اس کو درست کر دے گا
عبد الرحمن — نومبر 25، 2013 4:55 شام
عبد الرحمن بھائی، شکریہ!
لیکن آپ ابھی ہم سے ملے ہی کہاں ہیں؟
اللہ نے چاہا تو مل بھی جائیں گےعزیزم!
فی الوقت تو غائبانہ ملاقات سے ہی فرحت محسوس ہوئی۔
انیس الرحمن — نومبر 26، 2013 10:28 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DB%94%DB%94%DB%94.69546/page-2