عبدالرزاق قادری — ستمبر 26، 2012 8:22 صبح
جناب عبدالرزاق قادری
صاحب!
خوش آمدید
آمدےد صحیح لفظ ہے آمدی د غلط
عبدالرزاق قادری — ستمبر 26، 2012 8:23 صبح
اب آمدید کو پتا نہیں لوگ آمدی د پڑھتے ہیں یا آمدےد
کچھ کہا نہیں جا سکتا
فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 8:48 صبح
آمدےد صحیح لفظ ہے آمدی د غلط
میری نظر میں اس چیر کی اہمیت ہے کہ
جو لکھو وہ دوسروں کو سمجھ آ جاے
شکریہ! آپ نے تلفظ بتایا
مجھے تو اردو لکھنی بھی نہیں آتی
مقدس — ستمبر 26، 2012 8:50 صبح
ویلکم
فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 8:50 صبح
یہ 56 کے پیچھے کیا فلسفہ پنہاں ہےبتانا پسند فرمائیے گا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ویسے ہی!
اس میں جفت اور طاق دونوں ہیں
فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 8:51 صبح
تحنکس!

نگار ف — ستمبر 26، 2012 9:37 صبح

ویسے ہی!
اس میں جفت اور طاق دونوں ہیں

فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 12:12 شام
جب میں نے ھی غور کیا تو 5 اور 6 تھا تو میں نے کہا
اس میں جفت اور طاق دونوں ہیں