میرا نام

نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 8:56 شام
لال شرٹ والے صاحب کے پیچھے جنسنگ کا اشتہار لگ رہا ہے۔ عین ممکن ہے کہ باڈی بلڈر ہوں یہ صاحب؟ :)
حضور کمال کرتے ہیں غور سے دیکھیں "جنسنگ" کنٹینر پہ لکھا ہوا ہے ۔۔ :)
قیصرانی — اکتوبر 19، 2014 8:57 شام
حضور کمال کرتے ہیں غور سے دیکھیں "جنسنگ" کنٹینر پہ لکھا ہوا ہے ۔۔ :)
جی، وہی بتا رہا تھا۔ عموماً انسان اپنے ٹیم لیڈر کے ساتھ کھڑا ہو کر متعلقہ جگہ کی تصویر کھینچواتا ہے۔ خیر، جو بھی ہو، جیتے رہیئے :)
نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 8:57 شام
شکریہ حضور
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 19، 2014 8:59 شام
لال شرٹ والے صاحب کے پیچھے جنسنگ کا اشتہار لگ رہا ہے۔ عین ممکن ہے کہ باڈی بلڈر ہوں یہ صاحب؟ :)
بڑی نظرہے ;)
نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 9:01 شام
ہاں لگتا ہے ایکسپریس نیوز والے بھا ئی ہیں یہ
نیرنگ خیال — اکتوبر 21، 2014 9:20 صبح
خوش عام دید جناب نیاز الرحمان صاحب۔ سب کچھ بتا دیا تعارف میں۔ پوچھنے کو تو کچھ چھوڑ دیتے :)
عمر سیف — اکتوبر 21، 2014 10:12 صبح
خوش آمدید
نیاز الرحمان — اکتوبر 23، 2014 1:41 صبح
خوش عام دید جناب نیاز الرحمان صاحب۔ سب کچھ بتا دیا تعارف میں۔ پوچھنے کو تو کچھ چھوڑ دیتے :)
جناب ایک عرض ہیکہ خوش آمدید ھوتا ہے بھا ئ "خوش عام دید" نہیں پھر بھی حضور آپ کا شکریہ :cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1::sick:
نیرنگ خیال — اکتوبر 23، 2014 5:45 صبح
جناب ایک عرض ہیکہ خوش آمدید ھوتا ہے بھا ئ "خوش عام دید" نہیں پھر بھی حضور آپ کا شکریہ :cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1::sick:
"ہیکہ" کیا ہوتا ہے۔۔۔ :p "بھائ" ہوتا ہے یا "بھائی" :p
حیرت ہے محفل پر اتنے اہل علم ہیں۔ اور کسی نے میری اس فاش غلطی پر تصحیح نہیں کی۔۔۔ ظلم ہے ظلم ہے۔۔۔ :D

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85.78238/page-2