میرا نام اقرا ہے

قیصرانی — ستمبر 24، 2012 5:50 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔ جو بھی مسئلہ ہو فوراً پوچھ لیجئے گا
جنید اقبال — ستمبر 24، 2012 5:52 شام
Mera Naam Iqra hai.... aj he es Mehfil main shirkat ektiyar ki hai.... Mujhey Urdu website estamal karney ka itfaq nahi howa pehli bar kar rahi hoo'n so agar koe galti ho jaye toh maaf kar dijyea ga....
or apney barey main batana pasand nahi bus yehi mera tayaraf hai... :p
محفل میں خوش آمدید بہناں
عسکری — ستمبر 24، 2012 5:53 شام
لو اب سارے استاد آ گئے ہمیں سکھانے تو کوئی نہیں آیا تھا ؟ کیا میں اتنا برا تھا اس وقت :unsure:
انیس الرحمن — ستمبر 24، 2012 5:55 شام
لو اب سارے استاد آ گئے ہمیں سکھانے تو کوئی نہیں آیا تھا ؟ کیا میں اتنا برا تھا اس وقت :unsure:
مجھ سے سینئر ہیں ورنہ میں ضرور آتا۔۔۔:)
ویسے آپ اپنے تعارف کے دھاگے کا لنک دیجیے۔ :)
عسکری — ستمبر 24، 2012 5:59 شام
مجھ سے سینئر ہیں ورنہ میں ضرور آتا۔۔۔ :)
ویسے آپ اپنے تعارف کے دھاگے کا لنک دیجیے۔ :)
میں نے کوئی تعارف نہیں دیا تھا میں کیوں دیتا بھئی ؟:D
انیس الرحمن — ستمبر 24، 2012 6:05 شام
میں نے کوئی تعارف نہیں دیا تھا میں کیوں دیتا بھئی ؟:D
ہاں یہ تو ہے۔
پاکستانی۔۔۔ نام ہی کافی ہے۔۔۔:ROFLMAO:
محمد بلال اعظم — ستمبر 24، 2012 6:11 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
نیرنگ خیال — ستمبر 24، 2012 6:28 شام
خوش آمدید
عمر سیف — ستمبر 24، 2012 7:01 شام
خوش آمدید ۔۔۔
محمد جاوید اختر — ستمبر 24، 2012 7:17 شام
اردو محفل میں خوش آمدید اقرا جی''''''''''''''''''
زبیر حسین — ستمبر 24، 2012 7:49 شام
خوش آمدید اور اسی طرح کوشش کرتی رہیں۔۔۔اردو لکھنے کی!
میر انیس — ستمبر 24، 2012 9:16 شام
خوش آمدید اقرا ۔ اتنے مختصر تعرف سے کام نہیں چلے گا کم از کم اپنی تعلیم ملک شہر اور وہ مضمون ہی بتادیں جس میں تعلیم حاصل کی ہے یا کر رہی ہیں
عثمان — ستمبر 24، 2012 9:38 شام
اپنے کوائف واضح کر کے کہہ رہی ہیں کہ اپنے بارے میں بتانا پسند نہیں۔ :eyerolling:
محفل میں خوش آمدید! :)
الف عین — ستمبر 25، 2012 4:47 صبح
خوش آمدید بیٹا اقراء۔ امید ہے جلد ہی اردو لکھنے میں ماہر ہو جائیں گی۔ مقدس کو دیکھو، اب تو اردو لائبریری کی روحِ رواں ہو گئی ہے، کتابیں ٹائپ کر رہی ہے ماشاء اللہ!!
فرحت کیانی — ستمبر 25، 2012 5:38 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید اقرا۔ :)
Muhammad Qader Ali — ستمبر 25، 2012 5:47 صبح
علیکم السلام
خوش آمدید اسلامی بہن۔
اردو بہت آسان زبان ہے دبئی میں تو لوکل(عرب) بھی ٹپوری اردو بولتے ہیں۔
یہ تو آپکا قومی زبان ہے۔
زبانیں کئیں ہیں سب سے خوبصورت ادب میں بالا صرف ونحوں میں اعلی شاعری میں بہتر عربی زبان ہے
اس کے بعد فارسی پھر اردو ہے۔
یقینا آپ سیکھ جائینگی میری طرح جو ابھی تک ا ب پ پر ہے
انتہی۔
ناعمہ عزیز — ستمبر 25، 2012 7:22 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید اقرا
امید ہے آپ سے خوب گپ شپ رہے گی :) اردو لکھنے سے آئے گی اس لئے غلط ہی لکھیں مگر اردو ضرور لکھیں :) اگر میری مدد درکار ہر تو میں حاضر ہوں :)
الف عین
بابا جانی مجھ سے کہنے میں کوئی غلطی ہو گئی آپ نے میرا مراسلہ ناپسند کر دیا :(
حسیب نذیر گِل — ستمبر 26، 2012 5:51 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — ستمبر 26، 2012 7:10 صبح
خوش آمدید اقرا صاحبہ
عائشہ عزیز — ستمبر 26، 2012 2:54 شام
خوش آمدید بہنا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%82%D8%B1%D8%A7-%DB%81%DB%92.54706/page-2