میرا نام یاسمین ہے

jasmine_786 — جون 3، 2008 5:24 صبح
السلام علیکم میرا نام یاسمین ہے اور میں نے ابھی اس فورم کو جوائن کیا ہے
ابن سعید — جون 3، 2008 5:33 صبح
وعلیکم السلام اپیا!
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے کہ بخیر ہونگی۔
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں۔ مثلاً آپ کے شوق، آپ کی مصروفیات، محفل تک کیونکر رسائی ہوئی وغیرہ۔ :)
محسن حجازی — جون 3، 2008 5:58 صبح
خوش آمدید
یہ لکھ کر بٹن دبایا تو جواب آیا:
آپ کا لکھا پیغام بہت چھوٹا ہے کم سے کم 10 حروف شامل کریں:rolleyes:
عندلیب — جون 3، 2008 6:03 صبح
خوش آمدید یاسمین صاحبہ :)
محمد وارث — جون 3، 2008 6:11 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید یاسمین صاحبہ
عبدالرحمن سید — جون 3، 2008 7:43 صبح
بہت بہت خوش آمدید،!!!!!
عمار ابن ضیا — جون 3، 2008 7:55 صبح
خوش آمدید یاسمین صاحبہ۔
امید ہے آپ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔ کسی بھی قسم کی مشکل ہو تو بلاجھجک لکھ سکتی ہیں۔
mfdarvesh — جون 3، 2008 7:59 صبح
آمد مبارک امید واثق ہے کہ آپ اردو محفل کا اثاثہ ثابت ہوں‌گی
پپو — جون 3، 2008 8:05 صبح
میں پپو آپکو اردو محفل پر خوش آمدید امید ہے آپ کا ساتھ اس محفل کی خوشیوں میں مزید اضافہ کا باعث ہوگا مزید تعارف چلتا رہے گا
فرخ منظور — جون 3، 2008 8:15 صبح
خوش آمدید یاسمین صاحبہ! کچھ اپنی دلچسپیوں کے بارے میں‌ بھی بتائیے گا - بہت شکریہ!
الف عین — جون 3، 2008 9:27 صبح
خوش آمدید یاسمین۔۔ سواگت ہے اردو محفل میں۔۔
محمداحمد — جون 3، 2008 9:36 صبح
خوش آمدید یاسمین صاحبہ
زینب — جون 3، 2008 9:41 صبح
خوش آمدید یاسمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے اپ بہت انجوایے کریں گی یہاں
دوست — جون 3، 2008 4:55 شام
جی آیاں نوں
بلال — جون 3، 2008 8:52 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
تعبیر — جون 3، 2008 9:12 شام
السلام علیکم یاسمین
خوش آمدید :)
شمشاد — جون 3، 2008 10:43 شام
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
مزید تعارف دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
صرف علی — جون 3، 2008 10:51 شام
خوش آمدید یاسمین صاحبہ۔
تفسیر — جون 4، 2008 5:20 صبح
محفل پر خوش آمدید
ساجداقبال — جون 4، 2008 5:49 صبح
خوش آمدید یاسمین، اپنے نام کیطرح یہاں خوشبو بکھیرتی رہیں۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%D9%86-%DB%81%DB%92.12761/