عزیزامین — اکتوبر 23، 2014 4:35 شام
احمدبسراء — اکتوبر 23، 2014 4:57 شام
بھائی ہم تو پہلے ہی یہاں ہیں۔
نیرنگ خیال — اکتوبر 24، 2014 6:06 صبح
احمد بسرا صاحب۔ محفل میں خوش عام دید۔۔۔۔ امید ہے آپ کی رفاقت سے ہم کچھ سیکھیں گے۔
نایاب — اکتوبر 24، 2014 6:51 صبح
محترم احمد بسراء صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 24، 2014 7:18 صبح
احمدبسراء — اکتوبر 24، 2014 8:01 صبح
خالد محمود چوہدری،
نایاب،
نیرنگ خیال صاحب،
آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ، باقی
نیرنگ خیال صاحب ابھی تو ہم خود سیکھنے والے ہیں۔ جناب آپ ہم سے بہت سینئر ممبر ہیں اردو کے۔
سید شہزاد ناصر — اکتوبر 24، 2014 8:42 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
عمر سیف — اکتوبر 26، 2014 1:35 شام
خوش آمدید
تلمیذ — اکتوبر 26، 2014 1:51 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بسرا صاحب۔
احمدبسراء — اکتوبر 26، 2014 5:08 شام
تلمیذ صاحب
آپ کا بہت شکریہ۔
احمدبسراء — اکتوبر 28، 2014 10:40 صبح
آج مجھے ابھی کچھ دن ہوئے ہیں اردو محفل پر لیکن آپ لوگوں کے تعاون نے مجھے بہت کچھ سکھا دیا ہے۔ اور امید ہے کہ مستقبل قریب میں اور بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے۔