قیصرانی — دسمبر 9، 2013 5:33 شام
محفل پر خوش آمدید

ذوالفقار نقوی — دسمبر 10، 2013 2:17 صبح
محفل پر خوش آمدید
قیصرانی صاحب.....بہت نوازش .....سلامت رہیں
الف عین — دسمبر 10، 2013 4:36 صبح
تعارف کہاں ہے بھائی۔ یہ بتائیں کہ ہندوستان میں کس مقام سے تعلق ہے۔ ممکن ہے کہ آپ میرے پڑوسی نکلیں!!! مزید یہ کہ کیا شغل ہے ، کہیں ملازم ہیں یا کچھ اور۔ عمر وغیرہ
پس نوشت۔ یہ تو معلوم ہو گیا کہ پونچھ سے تعلق ہے
الف عین — دسمبر 10، 2013 4:46 صبح
اوہو، مکمل تعارف بھی ہے، مجھے جو ربط بھیجا تھا، وہ صفحہ دو کا تھا!!!۔ ایک بار پھر خوش آمدید۔ اپنی دونوں کتابوں کی ان پیج فائل بھیجیں اور یہاں بھی شئر کریں یونی کوڈ اردو میں کنورٹ کر کے۔
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 11، 2013 12:23 شام
ذوالفقار نقوی بھائی محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ جیسے اعلی تعلیم یافتہ خوش گو شاعر سے ہمیں اور دیگر محفلین کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محفل پر تشریف لاتے رہیے اور اپنی خوب صورت شاعری شریک محفل کرتے رہیے۔
ذوالفقار نقوی — دسمبر 13، 2013 9:20 صبح
ذوالفقار نقوی بھائی محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ جیسے اعلی تعلیم یافتہ خوش گو شاعر سے ہمیں اور دیگر محفلین کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محفل پر تشریف لاتے رہیے اور اپنی خوب صورت شاعری شریک محفل کرتے رہیے۔
بہت بہت شکریہ ....آپ سب نے جس خلوص اور پیار کا اظہار کیا ہے ....میں الفاظ کی کمی محسوس کررہا ہوں اظہار تشکر کے لئے ..
عینی شاہ — دسمبر 13، 2013 9:23 صبح
ویلکم انکل

ذوالفقار نقوی — دسمبر 13، 2013 10:44 صبح
بہت شکریہ
عینی شاہ ....بٹیا
ذوالفقار نقوی — جون 9، 2016 10:50 صبح
جناب
محمد تابش صدیقی صاحب ۔۔۔۔۔یہاں تشریف لائیں
محمد تابش صدیقی — جون 9، 2016 10:52 صبح
آپ تو ماشاء اللہ میرے سے بھی پرانے ہیں.
تشریف لاتے رہا کیجئے.

ذوالفقار نقوی — جون 9، 2016 10:53 صبح
ان شاء اللہ
عباد اللہ — جون 9، 2016 11:28 صبح
خوش آمدید جناب
ذوالفقار نقوی — جون 9، 2016 12:42 شام
متشکرم
عدنان عمر — جون 9، 2016 2:24 شام
خوش آمدید جناب ۔ یہ اور بات کہ آپ محفل میں ہم سے بہت پرانے ہیں۔

یوسف سلطان — جون 9، 2016 2:41 شام
ذوالفقار نقوی — جون 9، 2016 3:34 شام
خوش آمدید جناب ۔ یہ اور بات کہ آپ محفل میں ہم سے بہت پرانے ہیں۔
بہت شکریہ
ذوالفقار نقوی — جون 9، 2016 3:35 شام
فیصل عظیم فیصل — جون 9، 2016 4:33 شام
بسم اللہ نقوی صاحب
ذوالفقار نقوی — جون 9، 2016 4:41 شام
جزاک اللہ فیصل صاحب
نور وجدان — جون 9، 2016 4:53 شام
خوش آمدید