ربیع م — مئی 10، 2017 12:31 شام
خوش آمدید محترم!
عبد الرحمٰن — مئی 10، 2017 1:21 شام
شادی ہو گئی ہے آپ کی؟
ہم اتنے خوش نصیب کہاں
عبد الرحمٰن — مئی 10، 2017 1:23 شام
اگر کوکنگ میں ہی کیریئر بنانا چاتے ہیں تو کہیں جاب وغیرہ کے لیے اپلائی نہیں کیا ؟؟
نہیں ابھی پڑھائی کے پروسیزر میں ہیں
عبد الرحمٰن — مئی 10، 2017 1:24 شام
ہم کب مہمان بنیں اور آپ کا شوق پوا کریں؟؟؟
جب ہم ایک اچھے شیف بن جائیں ورنہ آپ اچھے کھانوں سے محروم رہ سکتے ہیں
عبد الرحمٰن — مئی 10، 2017 1:26 شام
عبدالرحمن صاحب، آپ کے اس سے پہلے بھی مراسلے پڑھنے کو ملے، لیکن آج جس طرح آپ نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر نعتیہ کلام پر تبصرے کئے وہ دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔ ماشاءاللہ
شکریہ بھائی جان سلامت رہیں
عبد الرحمٰن — مئی 10، 2017 1:29 شام
بھائی آپ اکلوتے ہو۔
اس طریقےکو ایک لفظ کو ٹوڑ کر بیان کرنا بھی کہتے ہیں
عبد الرحمٰن — مئی 10، 2017 1:30 شام
شکریہ سب دوستوں و احباب کا
سلامت رہیں سب خوشیاں بنٹیں اور آسانیاں پیدا کرنے والے بنیں
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 10، 2017 1:30 شام
اس طریقےکو ایک لفظ کو ٹوڑ کر بیان کرنا بھی کہتے ہیں

عبد الرحمٰن — مئی 10، 2017 1:31 شام
اس کی تو اجازت ہی نہیں آپ نے کیسے آداب کو عرض کر دیا
پیار محبت میں جو بھی کہا جائے سب قبول ہے
زیک — مئی 10، 2017 1:32 شام
کیا سب سے اچھا بناتے ہیں؟
عبد الرحمٰن — مئی 10، 2017 1:45 شام
کیا سب سے اچھا بناتے ہیں؟
لوگوں کو
زیک — مئی 10، 2017 1:54 شام
فرقان احمد — مئی 10، 2017 3:03 شام
شادی ہو گئی ہے آپ کی؟
وارث بھیا کا کوئی چبھتا ہوا جملہ پڑھنے کو جی چاہ رہا ہے تاہم انہیں ٹیگ نہیں کر پا رہا ہوں، کوئی تکنیکی مسئلہ ہے شاید ۔۔۔!!!
عبد الرحمٰن — مئی 11، 2017 10:30 صبح
نہیں جی آپ غلط طرف چلے گئے ہیں
عبدالقیوم چوہدری — مئی 11، 2017 3:24 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
میرا خواب ہے میں شیف(chef )بننا چاہتا ہوں
دعا گو ہوں۔
عبد الرحمٰن — مئی 12، 2017 3:04 شام
جزاک اللہ خیر
سلامت رہیں اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے آمین
حماد علی — مئی 12، 2017 6:58 شام
محفل میں خوش آمدید !
بھائ آتے ہوے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہوا میٹھا ہی لیتے آتے کہ ہمیں اندازہ ہو پاتا آپ اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کہ لیے کتنی جدوجہد کر رہے ہیں!


عثمان — مئی 14، 2017 9:16 شام
محفل میں خوش آمدید!

عبد الرحمٰن — مئی 16، 2017 10:45 صبح
محفل میں خوش آمدید!
شکریہ
سلامت رہیں
رومانہ چوہدری — جون 13، 2017 10:34 صبح
خوش آمدید
