میرے بارے میں -

فائزہ افنان — مارچ 20، 2017 1:59 شام
مجھے لگتا ھے اتنا تفصیل سے لکھنا مناسب نہیں - ایک تو ڈیلیٹ کا آپشن میرے پاس نہیں
فائزہ افنان — مارچ 20، 2017 2:00 شام
خوش آمدید، فائزہ۔
بجا فرمایا۔ کچھ تو دل والے خود بھی کریں!
کیا مطلب -- ؟
فائزہ افنان — مارچ 20، 2017 2:01 شام
اتنا تفصیلی تعارف ؟؟
محفل میں باقاعدہ طور پہ خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فر مائے ۔ آمین۔
آپ نے کراچی بتا تو دیا ۔ اتنا کافی ہے ہمارے لیے ۔ یہاں کوئی آپ سے ایڈریس نہیں پوچھے گا ۔ جتنا آپ نے بتا دیا اُسی پہ اکتفا کریں گے ۔
تھینکیو ---
ربیع م — مارچ 20، 2017 2:02 شام
مجھے اپنے قبلہ پر غصہ ھے
وجہ؟
سین خے — مارچ 20، 2017 2:03 شام
مجھے لگتا ھے اتنا تفصیل سے لکھنا مناسب نہیں - ایک تو ڈیلیٹ کا آپشن میرے پاس نہیں

آپ اپنے مراسلے کے نیچے دیکھئے، تدوین لکھا آرہا ہوگا۔ آپ اس سہولت کے ذریعے اپنے مراسلے میں با آسانی تبدیلی کر سکتی ہیں۔
فائزہ افنان — مارچ 20، 2017 2:06 شام
'خوش آمدید فائزہ ' کتهے رہ گیا :tongueout:

ٹهیک ہے۔ ویسےہونا ادهر چاہیے تها۔
ابھی میں نئی ھوں کچھ چیزوں پتہ نہیں
فائزہ افنان — مارچ 20، 2017 2:16 شام
ان کا ماضی اچھا نہیں - وحشی اور خونخواری میں پوری دنیا میں مشہور ھے
فائزہ افنان — مارچ 20، 2017 2:17 شام
آپ اپنے مراسلے کے نیچے دیکھئے، تدوین لکھا آرہا ہوگا۔ آپ اس سہولت کے ذریعے اپنے مراسلے میں با آسانی تبدیلی کر سکتی ہیں۔
اوکے ٹرائی کر کے دیکھتی ہوں !
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2017 2:35 شام
اور میں تاجک ( تاتاری ) بچ کے رہنا - ؟
کرنٹ وغیرہ لگنے کا خطرہ وغیرہ ہے کیا ؟
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2017 2:36 شام
ابھی میں نئی ھوں کچھ چیزوں پتہ نہیں
لاعلمی ہزار نعمت ہے وغیرہ وغیرہ۔
ربیع م — مارچ 20، 2017 3:13 شام
ان کا ماضی اچھا نہیں - وحشی اور خونخواری میں پوری دنیا میں مشہور ھے
مراسلے سے یوں محسوس ہوتا تھا جیسے اب چوہا بننے پر غصہ ہو۔
اے خان — مارچ 20، 2017 3:54 شام
اور میں تاجک ( تاتاری ) بچ کے رہنا - ؟
میں تو بچ کر ہی رہوں گا. بس آپ بھی ذرا بچ کے رہنا.
محمدظہیر — مارچ 21، 2017 12:42 شام
محفل میں خوش آمدید :)
حماد علی — مارچ 21، 2017 2:06 شام
خوش آمدید محترمہ!
نیرنگ خیال — مارچ 22، 2017 8:26 صبح
خوش عام دید۔۔۔۔
یوسف سلطان — مارچ 23، 2017 1:14 شام
خوش آمدید​
سیدہ شگفتہ — مارچ 23، 2017 5:17 شام
میں پٹھان خاندان سے تعلق رکھتی ہوں باباتاجک (تاتاری)اور ماما اُردواسپیکینگ ( مہاجر) ہیں - کراچی میں پیدا ہوئی اور ابتک کراچی میں ہوں 12سال قبل پاپا کی ڈیتھ ہوگئی تھی گھر میں ہم تین افراد ھیں - میں ماما اینڈ آپی ہمارے اپنے ذاتی دو فلیٹ ھے ایک میں ھم رہتے ھیں اور ایک فلیٹ اور 4 شاپ رینٹ پر دی ہوئی ھے آپی کی میرج ھوچکی ھے وہ خان بابا (بہنوئی )کے پاس رہتی ھے خدا کا شکر ھے ھمارے بڑےانکل بہت اچھے ھے بابا کی ڈیتھ کے بعد سارا بزنس انہوں نے کنٹرول کیا ھے شاپز اینڈ فلیٹ کا کرایہ وہی لاکر دیتے ھے کسی قسم کی کوئی ٹینشن نہیں ھونی دی بگ سیس اکیڈمی میں ٹیچر ھے پیسوں کی کبھی پروبلم نہں ھوئی پر حالات کا ڈر لگا رہتاھے مین بھی آپی کے ساتھ اکیڈمی میں ہیلپ آتی جاتی ھوں اکیلے گھر میں بور ہوتی ھوں بابا کی ڈیتھ کے بعد ماما تو بس اللہ کی ھوگئی ھے نماز قرآن اور تسبع میں لگی رہتی ھے 4 روم کے فلیٹ میں ھم 2ھوتے ھیں-ماما نے کتنی بار خان بابا کو بولا مگر وہ خددار ھے کرایہ کے فلیٹ میں رہ رھے ھیں نا تو وہ ھمارے پاس رھتے ھے اور نہ وہ ھمارے دوسرے فلیٹ میں کہتے ھیں یتیموں کا ایک روپے مجھ پر حرام ھے ماما کی طبیعت پیچھنے ڈیلی آتے ھے - (مجھے لگتا ھے میں کچھ زیادہ ھی تفصیل سے اپنا تعرف کر رہی ھوں ) کراچی کے حالات جب بھی خراب ھوے ان مہربانوں نہ تو ھم کو کچھ ھوا اور نہ ھمارے بزنس پر کوئی اثر پڑا گھر کے سب لوگ مزہبی ٹائپ کے ھے ماسوائے میرے میں کچھ آزاد خیال ھوں چھوٹی ھوں اوپر سے کوئی روکنے والا بھی نہیں اپنی کزن اینڈ انکل( مہاجر) کی وجہ سے مجھ پر اثر ھے -مجھے یوں لگتاھے میں نے اپنا تعارف نہیں انٹرو یو کر دیا ھے باقی اگر مناسب ھوا تو بتا دونگی آپ لوگ مائینڈ نہ کرے لوکیشن بتانا ابھی مناسب نہں -
اردو محفل فورم میں خوش آمدید فائزہ!
ابن سعید — مارچ 26، 2017 3:55 صبح
مجھے لگتا ھے اتنا تفصیل سے لکھنا مناسب نہیں - ایک تو ڈیلیٹ کا آپشن میرے پاس نہیں
فائزہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں خوشگوار گزرے گا۔ حذف کرنے کے بجائے اگر اس میں کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو اپنے پیغام کے نیچے موجود "رپورٹ" ربط پر کلک کر کے تبدیلی کی عرضی داخل کر سکتی ہیں۔ البتہ یہ بتانا مت بھولیے گا کہ تبدیل شدہ مواد کیا ہونا چاہیے۔ :) :) :)
ایچ اے خان — مارچ 26، 2017 4:17 صبح
جئے مہاجر
خوش آمدید
میں بھی یوسفزئی ہوئی ۔ کراچی میں ایف بی ایریا میں رہتا ہوں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 26، 2017 4:35 صبح
بہت اچھا پر لطف تعارف کروایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.95351/page-2