میں‌ہوں‌طاہر

طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 6:04 صبح
السلام علیکم اراکین
میں نیا رکن ہوں محفل کا میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہے ایجوکیشن بس واجبی سی ہے مشاغل میں‌کتابیں‌ اور کمپیوٹر شامل ہیں باقی آہستہ آہستہ چلتا ہی رہے گا
کیا خیال ہے
دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا
والسلام
ابن سعید — جولائی 4، 2008 6:09 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ انشاء اللہ انٹرنیٹ پر یہ خطہ آپ کو پسند آئے گا۔
کسی قسم کی پریشانی ہو تو ضرور یاد کیجئے گا۔
والسلام!
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 6:15 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ انشاء اللہ انٹرنیٹ پر یہ خطہ آپ کو پسند آئے گا۔
کسی قسم کی پریشانی ہو تو ضرور یاد کیجئے گا۔
والسلام!

اس میں‌تو کوئی شک نہیں‌ جناب یہ جگہ زبردست ہے
پہلے بھی یہاں‌ آتا رہتا تھا لیکن رجسٹر اب ہوا ہوں‌ :grin:
عمار ابن ضیا — جولائی 4، 2008 6:16 صبح
خوش آمدید طاہر۔ امید ہے کہ آپ کو محفل پر لطف آئے گا۔
خرم شہزاد خرم — جولائی 4، 2008 6:20 صبح
خوش آمدید جناب امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا طاہر شیخ صاحب
راجہ صاحب — جولائی 4، 2008 6:23 صبح
السلام علیکم اراکین
میں نیا رکن ہوں محفل کا میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہے ایجوکیشن بس واجبی سی ہے مشاغل میں‌کتابیں‌ اور کمپیوٹر شامل ہیں باقی آہستہ آہستہ چلتا ہی رہے گا
کیا خیال ہے
دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا
والسلام

خوش آمدید
اھلاََ و سھلاََ مرحبا
جی آیاں نوں‌
بھلی کری آیو
ویلکم
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں‌گے دیوانے ۔ ۔ ۔ ۔ دو یا دو سے زیادہ:grin:
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 6:27 صبح
خوش آمدید طاہر۔ امید ہے کہ آپ کو محفل پر لطف آئے گا۔

خوش آمدید جناب امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا طاہر شیخ صاحب

خوش آمدید
اھلاََ و سھلاََ مرحبا
جی آیاں نوں‌
بھلی کری آیو
ویلکم
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں‌گے دیوانے ۔ ۔ ۔ ۔ دو یا دو سے زیادہ:grin:

تمام اراکین کا بہت بہت شکریہ :)
ابو کاشان — جولائی 4، 2008 6:45 صبح
خوش آمدید
آپ کا دل کی اتھاگہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں۔
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 6:48 صبح
خوش آمدید
آپ کا دل کی اتھاگہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں۔

ش۔۔۔کری۔۔۔۔۔ہ جناب تہہِ دل سے :)
عبدالمجید — جولائی 4، 2008 6:55 صبح
بھائی میرے طرف سے بھی آپکو محفل پر خوش آمدید
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 7:10 صبح
بھائی میرے طرف سے بھی آپکو محفل پر خوش آمدید

ش۔۔۔کری۔۔۔۔۔ہ ج۔۔۔۔ن۔۔۔۔۔اب :)
امید ہے میرا آپ کا ساتھ اچھا رہے گا
مغزل — جولائی 4، 2008 8:11 صبح
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]طاہرشیخ صاحب
بھلی کری آیاں
وش اتکے
خوش آمدید
Welcome
پخیر راغلے
ست بسم اللہ
آؤ جی بسم اللہ
آ وے ادا
اور ۔۔
[/FONT]

tahir10.jpg

الف عین — جولائی 4، 2008 11:46 صبح
خوش آمدید طاہر شیخ۔ نئے رکن ضرور ہیں لیکن لگتا ہے کہ اردو کے پرانے کھلاڑی ہیں۔ آخر تط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویل یعنی کشیدہ استعمال کر رہے ہیں
زیک — جولائی 4، 2008 11:52 صبح
خوش‌آمدید طاہر
محمد وارث — جولائی 4، 2008 11:58 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید جناب طاہر شیخ صاحب!
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 12:12 شام
:
[font="urdu_umad_nastaliq"]طاہرشیخ صاحب
بھلی کری آیاں
وش اتکے
خوش آمدید
Welcome
پخیر راغلے
ست بسم اللہ
آؤ جی بسم اللہ
آ وے ادا
اور ۔۔
[/font]

tahir10.jpg

ت۔۔۔ہہ دل سے مشک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ور ہوں جناب
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 12:15 شام
خوش آمدید طاہر شیخ۔ نئے رکن ضرور ہیں لیکن لگتا ہے کہ اردو کے پرانے کھلاڑی ہیں۔ آخر تط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویل یعنی کشیدہ استعمال کر رہے ہیں

اردو محفل پر خوش آمدید جناب طاہر شیخ صاحب!

سب دوستوں کا بہت شکریہ
چاند بابو — جولائی 4، 2008 12:17 شام
طاہر شیخ صاحب محفل پر خوش آمدید امید ہے کہ آپکا ساتھ سب کے لئے باعثِ مسرت ہو گا۔
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 12:24 شام
طاہر شیخ صاحب محفل پر خوش آمدید امید ہے کہ آپکا ساتھ سب کے لئے باعثِ مسرت ہو گا۔

انشاءاللہ جناب
مرک — جولائی 4، 2008 12:28 شام
جناب جناب جناب!!!
خوش آمدید:grin::grin::grin:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA%E2%80%8C%DB%81%D9%88%DA%BA%E2%80%8C%D8%B7%D8%A7%DB%81%D8%B1.13743/