میں اِک پاکستانی

بلال — جولائی 15، 2008 11:03 شام
رضی صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
شمشاد — جولائی 16، 2008 12:20 صبح
مجھے روایت سے ہٹ کر بنی چیزیں اچھی لگتی ہیں ۔ اس تصویر کی پسندیدگی کی وجہ بھی یہی ہے۔

کیا یہ خیالی تصویر ہے یا کوئی اصلی والی ہے؟
ایک پاکستانی — جولائی 16، 2008 6:41 شام
کیا یہ خیالی تصویر ہے یا کوئی اصلی والی ہے؟

جی بس انٹرنیٹ پر براوسنگ کرتے ہوئے نظر آئی تھی تو میں نے چن لی۔ یہ خیالی تصویر ہے۔
ایک پاکستانی — جولائی 16، 2008 6:43 شام
رضی صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
بہت شکریہ جناب۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو خوش رکھے۔۔۔آمین
شمشاد — جولائی 16، 2008 7:21 شام
جی بس انٹرنیٹ پر براوسنگ کرتے ہوئے نظر آئی تھی تو میں نے چن لی۔ یہ خیالی تصویر ہے۔

پسند اپنی اپنی ویسے میرا مشورہ تو یہ ہے کہ بھائی جی خیالی دنیا سے باہر آئیں اور حقیقت کی دنیا میں قدم رنجہ فرمائیں۔
مغزل — جولائی 17، 2008 7:50 صبح
[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل
[/font]​
خاورچودھری — جولائی 17، 2008 7:57 صبح
[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل
[/font]​

میں مغل صاحب کی تائید کرتا ہوں
ایک پاکستانی — جولائی 17، 2008 9:44 صبح
پسند اپنی اپنی ویسے میرا مشورہ تو یہ ہے کہ بھائی جی خیالی دنیا سے باہر آئیں اور حقیقت کی دنیا میں قدم رنجہ فرمائیں۔
شمشاد بھائی ۔ خیال نہ ہوگا تو دنیا تو رک جائے گی۔ یہ خیالات ہی تو ہم سب کو آگے بڑھنے اور کچھ کر گذرنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ لہٰذا خیالاتی دنیا بھی اس حقیقی دنیا کی طرح لازم ہے۔
ایک پاکستانی — جولائی 17، 2008 9:50 صبح
[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل
[/font]​
بہت شکریہ م۔م۔مغل اور خاورچودھری صاحبان
اس محفل پر آنے کے دیگر فوائد کے علاوہ مجھے اُردو بہتر کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ جو کہ میرے لیے خوش آئند ہو گا۔
تفصیلی تعارف کے لیے آپ کیا جاننا چاہیں گے ؟
جیہ — جولائی 17، 2008 9:53 صبح
[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل
[/font]​

صمیم قلب کا متبادل و مترادف تہہ دل ‌ہے۔ کیا آپ صمیم کا لغوی ترجمہ مجھے بتا سکتے ہیں؟ میری معلومات میں اضافہ ہو جائے گا
ساجد — جولائی 17، 2008 3:54 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
ایک پاکستانی — جولائی 18، 2008 2:13 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
شکریہ بھائی
پپو — جولائی 26، 2008 2:50 شام
ویسے تو میں بھی پاکستانی ہوں اور آپکو خوش آمدید کہتا ہوں
ظفری — جولائی 27، 2008 2:30 صبح
السلام علیکم اراکین
میں اس فورم کا نیا رکن ہوں ۔ میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہے ۔ ایجوکیشن چودہ جماعتوں تک ہے۔ مشاغل میں کمپیوٹر پراگرمنگ شامل ہے جو میرا روزگار بھی ہے۔ باقی کچھ وقت اسلام کو جاننے میں لگاتا ہوں اور درحقیقت اس فورم پر آنے کا اصل مقصد بھی یھی ہے۔
دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا
والسلام

آپ سے ملکر خوشی ہوئی ۔ محفل پر خوش آمدید بھی کہتا ہوں ۔
ظفری — جولائی 27، 2008 2:31 صبح
باقی کچھ وقت اسلام کو جاننے میں لگاتا ہوں اور درحقیقت اس فورم پر آنے کا اصل مقصد بھی یھی ہے۔
دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا
والسلام

آپ کے لیئے ایک ادنی سا مشورہ ہے ۔
If you need to the ISLAM . go to ISLAM. not to the MUSLIM .
امکانات — اگست 24، 2008 2:48 شام
نیک خواہشات کے ساتھ خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%90%DA%A9-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C.13940/page-2