میں ایک استاد ھوں

ابن رضا — جون 25، 2016 8:44 صبح
میرا گمان یہ ہے کہ ان سے غلطی سے ٹچ ہو گیا ہے غیر متفق. اور نئے ہیں اس لئے ان کی توجہ نہیں گئی.
اسی حُسنِِ ظن کو آپ میرے مراسلے سے بھی منسلک فرما لیتے کہ جس میِں نوارد سے ایک لطافت کا اظہار کیا گیا جسے آپ نے غمناک قرار فرما دیا
سید عمران — جون 25، 2016 8:59 صبح
میں ایک استاد ھوں ۔
میں ایک شاگرد ہوں۔۔۔۔آپ سے بہت کچھ سیکھوں گا۔
:):):)
محمد تابش صدیقی — جون 25، 2016 9:09 صبح
اسی حُسنِِ ظن کو آپ میرے مراسلے سے بھی منسلک فرما لیتے کہ جس میِں نوارد سے ایک لطافت کا اظہار کیا گیا جسے آپ نے غمناک قرار فرما دیا
توجہ دلانے پر مشکور ہوں. پر مزاح کی ریٹنگ دی تھی، اب درست کر دی ہے. :)
محمدابوعبداللہ — جون 25، 2016 9:30 صبح
خوش آمدید
امید ہے وصال صاحب کا محفل سے وصال خوشگوار رہے گا۔
محمدابوعبداللہ — جون 25، 2016 9:34 صبح
تمام مضامین پڑھاتا ھوں
ہر فن مولا یا آل راؤنڈر :boxing:
احمد وصال — جون 25، 2016 10:39 صبح
ہر فن مولا یا آل راؤنڈر :boxing:
پرائمری کا استاد ھر فن مولا ھوتا ھے ۔
کیوں اپنے ماسٹر صاحب کا "مولا جٹ" بھول گئے
احمد وصال — جون 25، 2016 10:40 صبح
خوش آمدید
امید ہے وصال صاحب کا محفل سے وصال خوشگوار رہے گا۔
تمام احباب کے محبتوں کا مشکور ھوں.
احمد وصال — جون 25، 2016 10:41 صبح
میں ایک شاگرد ہوں۔۔۔۔آپ سے بہت کچھ سیکھوں گا۔
:):):)
جی بلکل اور ھم آپ سے سیکھیں گے
احمد وصال — جون 25، 2016 10:45 صبح
اسی حُسنِِ ظن کو آپ میرے مراسلے سے بھی منسلک فرما لیتے کہ جس میِں نوارد سے ایک لطافت کا اظہار کیا گیا جسے آپ نے غمناک قرار فرما دیا
آپ کی حسن ظن کو ھم سمجھتے گئے
یاز — جون 25، 2016 11:49 صبح
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
محمد خرم یاسین — جون 25، 2016 1:12 شام
میں ایک استاد ھوں ۔ مادری زبان پشتو ھے. لیکن اردو کیساتھ جنوں کی حد تک لگاو ھے ۔ پشتو اور اردو شاعری میں طبع آزمائی کرتا ھوں.
ما شا اللہ۔ خوش آمدید۔ مرحبا!
سیدہ شگفتہ — جون 25، 2016 2:58 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — جون 25، 2016 3:01 شام
وہاں کا کچھ مختصر تعارف اور اگر ممکن ہو تو وہاں کی تصاویر بھی شیئر کیجیے۔
سیدہ شگفتہ — جون 25، 2016 3:02 شام
پرائمری کا استاد ھر فن مولا ھوتا ھے ۔
کیوں اپنے ماسٹر صاحب کا "مولا جٹ" بھول گئے
یعنی آپ بھی معصوم بچوں پر ظلم کرنے والوں میں سے ہیں؟!!
احمد وصال — جون 25، 2016 3:19 شام
وہاں کا کچھ مختصر تعارف اور اگر ممکن ہو تو وہاں کی تصاویر بھی شیئر کیجیے۔
شبقدر فورٹ مہمند ایجنسی اور ضلع چارسدہ کے سنگم پر واقع ھے ۔یہاں سے روڈ مہمند ایجنسی اور پھر باجوڑ ایجنسی کو جاتی ھے ۔یہاں سکھوں کے دور کا ایک پرانا قلعہ ھے۔ جھاں آجکل فرنٹیئر کانسٹیبلری کا ٹریننگ سنٹر ھے ۔ تصاویر فی الحال موبائل میں نہی ہیں
احمد وصال — جون 25، 2016 3:21 شام
یعنی آپ بھی معصوم بچوں پر ظلم کرنے والوں میں سے ہیں؟!!
میں نے اپنے ماسٹر صاب کی مولا جٹ کی بات کی ھے
اور بعض اوقات استعمال ناگزیر ھوجائے تو کر لیتا ھوں
احمد وصال — جون 25، 2016 3:24 شام
ما شا اللہ۔ خوش آمدید۔ مرحبا!

شکریہ یاسین بھائی
سیدہ شگفتہ — جون 25، 2016 3:25 شام
میں نے اپنے ماسٹر صاب کی مولا جٹ کی بات کی ھے
اور بعض اوقات استعمال ناگزیر ھوجائے تو کر لیتا ھوں
کیسی یا کس طرح کی صورت کو ناگزیر سمجھتے ہیں اور کس حد تک استعمال کرتے ہیں؟
کاشف اختر — جون 25، 2016 3:45 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
کاشف اختر — جون 25، 2016 3:45 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%AF-%DA%BE%D9%88%DA%BA.90610/page-3