آپ شاید بھول گئیں ابھی پچھلے ہی دنوں پسندیدہ شاعری میں ایک غزل پوسٹ ہوئی تھی
آپ شاید بھول گئیں ابھی پچھلے ہی دنوں پسندیدہ شاعری میں ایک غزل پوسٹ ہوئی تھی
اجی جب شاعر لولا لنگڑا ہو سکتا ہے تو شاعری کیوں نہیں ........
جی جی مجھے یاد ہے لیکن اس غزل کے بارے میں تو فرمایا گیا تھا کہ وہ بے وزن کی شاعری ہے اور یہاں بات ہو رہی ہے لولی لنگڑی شاعری کی..
محفل میں خوش آمدید،






کتاب رخ سے آجکل کنارہ کشی اختیار کی ہوئی ہے سلسلہ دوبارہ جوڑنا ہے لیکن کچھ وقت کے بعد ان شاء الله
فیسبک کے لئے اچھی اصطلاح ہے
محترم ایسی جسارت کس نے کر دی جو آپ کے مراسلوں کو مضحکہ خیز قرار دے مجھے ذرا اس کا نام تو بتائیں
بوڑھی چمگادڑ


بوڑھی چمگادڑ کی اصطلاح تو آپ نے ٹھیک استعمال کی ہے ویسے یہ کام کسی اپنے کی سازش کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D8%A8-%DB%81%D9%88%DA%BA.86013/page-2