السلام علیکم
مجھے بھی اردو محفل میں خوش آمدید کہیے ۔
فہیم — اکتوبر 28، 2009 6:35 صبح
وعلیکم السلام۔ میری جانب سے تہہ دل سے آپ کو
اردو محفل میں خوش آمدید۔ وہ آئے مسکراتے ہوئے ہماری محفل میں
امید ہے یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے گی
جیہ — اکتوبر 28، 2009 6:38 صبح
نگینہ جی آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کچھ اپنے بارے میں بتادیں
ابن سعید — اکتوبر 28، 2009 6:42 صبح
ہم آُ کو اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آتے ہیں آپ نے لطائف میں جو اتھل پتھل مچائی ہے اس سے آپ کی طبیعت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ویسے آپ کا دستخط بھی بہت عمدہ ہے۔ اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں اہل محفل کو۔
فخرنوید — اکتوبر 28، 2009 7:10 صبح
اردو محفل پر رسمی سا خوش آمدید قبول ہو۔
شمشاد — اکتوبر 28، 2009 7:22 صبح
و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنے متعلق اور بھی بتائیں۔
ہم آُ کو اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آتے ہیں آپ نے لطائف میں جو اتھل پتھل مچائی ہے اس سے آپ کی طبیعت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ویسے آپ کا دستخط بھی بہت عمدہ ہے۔ اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں اہل محفل کو۔
جی میرا تعلق روشینیوں کے شہر کراچی سے ہے
اسٹوڈینٹ ہوں
ریڈنگ اور کوکنگ سے دلچسپی ہے
میرے جاننے والے کہتے ہیں کہ میں کچھ کچھ ضدی ہوں ۔
کچھ اور پوچھیں گے تو وہ بھی بتا دوں گی