میں نہیں جانتا

عاطف سعد — اگست 8، 2012 7:23 شام
السلام علیکم
دوستو ! نام تو ظاہر ہے آپ نے دیکھ لیا ہو گا۔
مجھے دقت ہوتی ہے اردو میں بات کرتے ۔ میں خود سے کوئی مضمون بنا نہیں سکتا ، کوئی جتنی بات کرے اتنا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
مع السلام
نایاب — اگست 8، 2012 7:30 شام
خوش آمدید عاطف سعد صاحب
آپ کے بنائے امیجز کسی مضمون سے کم نہیں ہوتے ۔
شمشاد — اگست 8، 2012 8:05 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
قرۃالعین اعوان — اگست 8، 2012 8:28 شام
خوش آمدید!
زبیر مرزا — اگست 8، 2012 8:32 شام
وعلیکم السلام
جس کے بنائے نقش ونگار اور فن پارے بولتے ہوں اُسے بھلا زبان سے خود بولنے کی ضرورت کیا ہے:)
خوش آمدید کہ آپ نے محفل کو گل رنگ کیا
15977d1271702726-welcome.gif
یوسف-2 — اگست 9، 2012 4:07 صبح
خوش آمدید!
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 9، 2012 5:20 صبح
محفل میں خوش آمدید جناب
الف عین — اگست 9، 2012 10:14 صبح
خوش آمدید
مقدس — اگست 9، 2012 10:19 صبح
ویلکم بھائی
شعیب سعید شوبی — اگست 9، 2012 10:43 صبح
خوش آمدید!
S. H. Naqvi — اگست 9، 2012 11:12 صبح
خوش آمدید، فن بولے یا بندہ، بات بن ہی جاتی ہے۔۔۔۔!
عاطف سعد — اگست 9، 2012 3:34 شام
دوستوں کا بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم — اگست 9، 2012 3:40 شام
خوش آمدید جناب
ناعمہ عزیز — اگست 9، 2012 3:58 شام
السلام علیکم
دوستو ! نام تو ظاہر ہے آپ نے دیکھ لیا ہو گا۔
مجھے دقت ہوتی ہے اردو میں بات کرتے ۔ میں خود سے کوئی مضمون بنا نہیں سکتا ، کوئی جتنی بات کرے اتنا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
مع السلام
وعلیکم السلام
اور اردو محفل میں خوش آمدید بھیا ۔
ہر انسان کا اپنا ایک انداز ہوتا ہے ، ایک طریقہ ہوتا ہے ، ضروری نہیں ہر کوئی لکھ کر اپنی بات کو بیان کر سکے ، یا کہہ کر اپنے جذبات کا اظہار کر سکے ، اظہار کے کئی طریقے ہوتے ہیں ، اور جیسا کہ نایاب لالہ نے کہا ،
خوش آمدید عاطف سعد صاحب
آپ کے بنائے امیجز کسی مضمون سے کم نہیں ہوتے ۔
ویسے میں نے کبھی دیکھا نہیں لیکن امید کرتی ہوں کہ آپ اپنے بنائے گئے فن پارے یہاں ضرور شئیر کریں گے اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ بولنا اچھی عادت ہے تو میں اس کی تردید کئے دیتی ہوں کیونکہ میری امی جان کہتی ہیں کہ میں بہت بولتی اور یہ بالکل اچھی بات نہیں بندے کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہئے ، خیر یہ بات برطرف میں اصل میں یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ آپ کا اپنے جذبات اور اظہار کا جو بھی طریقہ حقیقت میں وہ ہی آپ کو دوسروں سے منفرد اور الگ کرتا ہے ۔ اور اسی پر انسان کو فخر کرنا چاہئے کہ جو خوبی اس کے پاس ہے وہ ہی اس کی شخصیت کا عکس ہے اور اسے دوسروں میں ممتاز کرتی ہے :)
تعبیر — اگست 9، 2012 4:55 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید :)
عائشہ عزیز — اگست 12، 2012 11:15 صبح
خوش آمدید بھائی
محمد وارث — اگست 13، 2012 12:20 شام
خوش آمدید عاطف صاحب
محمد بلال اعظم — اگست 13، 2012 12:45 شام
خوش آمدید جناب۔
عاطف سعد — اگست 16، 2012 3:24 شام
ایک بار پھر دوستوں کا بہت شکریہ اور میں یہاں شیئر کا چکا ہوں اپنا کام۔ جن دوستوں نے نہیں دیکھا وہ شاید دیکھنا پسند کریں
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/شاعری-اور-مصوری.221/
علی چوہدری — اگست 20، 2012 8:52 شام
خٖوش آمدید و عید مبارک
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%A7.53378/