میں پُرانےسے نیا

عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 6:22 صبح
او میری معصوم بہنا لاہور پنجاب میں ہیں اور حیدر آباد سندھ میں تقریباََ یہ کوئی 24 سے 26 گھنٹوں کا سفر ہے اور جس طرح کا حال ہماری پاکستانی ٹرینوں کا ہے اللہ خیر ای کرے
اپسسس یہ تو معلوم تھا کہ حیدرآباد کراچی کے پاس ہے لیکن یہ بھول گئی کہ کراچی بھی سندھ میں ہے۔ :)
اللہ خیر کرے گا بھیا :)
مہ جبین — فروری 12، 2013 6:29 صبح
بہنا میری شادی ہو رہی ہے حیدرآباد شہر میں لاہور سے بارات جائے گی حیدرآباد 3 دن کا قیام بھی ہے ۔۔
شکریہ مہ جبین بہت شکریہ کیسی ہیں آپ؟
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
فرذوق احمد شادی کی پیشگی مبارکباد
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:36 صبح
کراچی سندھ میں ہی ہے اورحیدر آباد میرا سسرالی شہر بس ہونے ہی والا بس یہ دو مہینوں کی بات ہے
اور مہ جبین جی آپ کا بہت بہت شکریہ یہ بتائیں کے آپ کس شہر سے ہیں؟؟؟؟
مہ جبین — فروری 12، 2013 6:37 صبح
کراچی سندھ میں ہی ہے اورحیدر آباد میرا سسرالی شہر بس ہونے ہی والا بس یہ دو مہینوں کی بات ہے
اور مہ جبین جی آپ کا بہت بہت شکریہ یہ بتائیں کے آپ کس شہر سے ہیں؟؟؟؟
کراچی سے
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 6:38 صبح
کراچی سندھ میں ہی ہے اورحیدر آباد میرا سسرالی شہر بس ہونے ہی والا بس یہ دو مہینوں کی بات ہے
اور مہ جبین جی آپ کا بہت بہت شکریہ یہ بتائیں کے آپ کس شہر سے ہیں؟؟؟؟
:)
بھیا آنی بھی کراچی سے ہیں۔
امین بھیا کی امی جان ہیں۔ :)
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:39 صبح
جی شمشاد بھائی مجھے فرصت مل گئی اب آپ بس آپ کے کان کھانے ہیں ۔۔ اور شادی میری ہونے والی ہے بچوں میں ذرا ٹائم لگے مگر انشاءاللہ آپ کو خوشخبری دونگا
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:41 صبح
سب سے پہلے مجھے یہ بتائیں کے اقتباس کیسے لوں میں پھر بات کرتا ہوں مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی اتنا سادہ فارم تھا پورا پورا انگریزی ماحول بنا دیا ہے
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:49 صبح
اووو سوری بہنا مجھے شمشاد بھائی نے آگاہ کر دیا ہے آنٹی جی فرذوق کی طرف آپ سے بہت بہت معذرت اور نہایت ادب و احترام سے سلام
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 6:50 صبح
سب سے پہلے مجھے یہ بتائیں کے اقتباس کیسے لوں میں پھر بات کرتا ہوں مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی اتنا سادہ فارم تھا پورا پورا انگریزی ماحول بنا دیا ہے
ارے بھیااا
کسی بھی پیغام کے نیچے بائیں طرف ایک نمبر ہے جو پوسٹ نمبر بتاتا ہے اور اس کے ساتھ ہی "جواب " کا آپشن ہے بس اس پر کلک کیجئے۔
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 6:51 صبح
سب سے پہلے مجھے یہ بتائیں کے اقتباس کیسے لوں میں پھر بات کرتا ہوں مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی اتنا سادہ فارم تھا پورا پورا انگریزی ماحول بنا دیا ہے
ویسے بھیا یہاں انگریزی کیا لگ رہا ہے آپ کو؟ :)
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:53 صبح
ارے بھیااا
کسی بھی پیغام کے نیچے بائیں طرف ایک نمبر ہے جو پوسٹ نمبر بتاتا ہے اور اس کے ساتھ ہی "جواب " کا آپشن ہے بس اس پر کلک کیجئے۔
اوکے جی ہوگیا شکریہ عائشہ بہنا
محمد وارث — فروری 12، 2013 6:53 صبح
ہائے وارث بھائی اپ کو یاد ہے شکریہ شکریہ اور اب یہ لیں خوشخبری 17 اپریل کو میں دولہنا بننے والا ہوں

واہ بہت خوشی کی بات ہے، آپ کو مبارک ہو فرذوق
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:55 صبح
ویسے بھیا یہاں انگریزی کیا لگ رہا ہے آپ کو؟ :)
بہنا یہ گرافکس اور پسند نا پسند کافی کچھ بدل گیا ہے جب میں نے جوائن کیا تھا نا فورم تب بہت ہی سادہ تھا اتنا کچھ نہیں تھا،، لیکن یہ بھی ٹھیک ہے وقت کے ساتھ ساتھ بدلنا ضروری ہوتا ہے ۔۔ سو یہ کافی اچھا ہے
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 6:57 صبح
بہنا یہ گرافکس اور پسند نا پسند کافی کچھ بدل گیا ہے جب میں نے جوائن کیا تھا نا فورم تب بہت ہی سادہ تھا اتنا کچھ نہیں تھا،، لیکن یہ بھی ٹھیک ہے وقت کے ساتھ ساتھ بدلنا ضروری ہوتا ہے ۔۔ سو یہ کافی اچھا ہے
جی بھیا :)
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:57 صبح
واہ بہت خوشی کی بات ہے، آپ کو مبارک ہو فرذوق
شکریہ وارث بھائی اور آپ سنائیں آپ کیسے ہیں؟؟؟؟؟
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 7:00 صبح
عائشہ تم ہر پوسٹ کے ساتھ سمبل ضرور لگاتی ہوں ،،، ایسا کیوں؟؟؟؟؟؟
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 7:05 صبح
عائشہ تم ہر پوسٹ کے ساتھ سمبل ضرور لگاتی ہوں ،،، ایسا کیوں؟؟؟؟؟؟
بھیا یہ تو سعود بھیا کی نقل کرتی ہوں میں :)
فرخ منظور — فروری 12، 2013 7:07 صبح
محفل میں دوبارہ خوش آمدید فرذوق احمد صاحب!
مہ جبین — فروری 12، 2013 7:10 صبح
اووو سوری بہنا مجھے شمشاد بھائی نے آگاہ کر دیا ہے آنٹی جی فرذوق کی طرف آپ سے بہت بہت معذرت اور نہایت ادب و احترام سے سلام
وعلیکم السلام
جیتے رہو
خوش رہو
معذرت کی کوئی بات نہیں ہے، بات کرنے سے ہی تو جان سکتے ہیں
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 7:11 صبح
بھیا یہ تو سعود بھیا کی نقل کرتی ہوں میں :)

افہووو بہنا نقل مت کیا کروں انتظامیہ کو پتا چل گیا تھا تمارے کان کھینچے جائیں گے۔۔ اور سعود بھائی ابھی آتے ہیں یہاں ؟؟؟؟؟؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D9%8F%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%92%D8%B3%DB%92-%D9%86%DB%8C%D8%A7.59793/page-2