عبدالرزاق قادری — جون 2، 2013 2:56 شام
ملائکہ — جون 2، 2013 3:03 شام
پراسرار آدمی کو خوش آمدید،۔۔
عسکری — جون 2، 2013 3:15 شام
سوائے میرے یہاں سب آدمی ہی ہیں

عسکری — جون 2، 2013 3:15 شام
سوائے میرے یہاں سب آدمی ہی ہیں

عمراعظم — جون 2، 2013 5:15 شام
خوش آمدید آدمی صاحب۔
آدم کا بیٹا — جون 2، 2013 5:20 شام
سوائے میرے یہاں سب آدمی ہی ہیں
اوہ

میں تو آپ کو اب تک آدمی سمجھتا رہا۔ سوری محترمہ عسکری صاحبہ ۔

امجد میانداد — جون 2، 2013 5:21 شام
سوائے میرے یہاں سب آدمی ہی ہیں
ہاں بس یہ ایک ہی فوجی ہیں یہاں پر

امجد میانداد — جون 2، 2013 5:23 شام
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا
ہر کدے آؤ جی،
خوش آمدید
آپ ہمیں وہ سب بتا دیں جو آپ اپنے بارے میں جانتے ہیں اور سمجھتے ہیں اور وہ سب بھی بتا دیں جو لوگ آپ کے بارے میں جانتے ہیں اور جو سمجھتے ہیں وہ بھی۔
محمد علم اللہ — جون 2، 2013 5:50 شام
خوش آمدید
انیس الرحمن — جون 2، 2013 10:27 شام
شوکت پرویز — جون 3، 2013 10:37 صبح
السّلام علیکم
حافظ ہارون صاحب !
اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
شوکت پرویز — جون 3، 2013 10:40 صبح
اللہ تعالی انسان بننے کے سفر کو آسان فرمائے آپ کے لیئے ۔ آمین
بسکہ دشوار ہے اب ان کا تعارف دینا
آدمی کو بھی میسّر نہیں انساں ہونا

شیزان — جون 3، 2013 10:40 صبح
بتلائے بغیر بھی خوش آمدید