السلام علیکم عزیز دوستو
اس سے پہلے کہ میں اپنے سنہرے خیالات کا اظہار کرنا شروع کروں، اپنا تھوڑا بہت تعارف کرائے دیتا ہوں تا کہ یار لوگ دور دور کی کوڑیاں نہ لائیں اور اپنے قیمتی اذہان پر زور دینے سے بچے رہیں۔
نام سید محمد اقبال غوث جیلانی پیدائش 31 مارچ 1964 ہے پیشہ کارو بار ہے تعلیم صرف بی اے(BZU) اور درس نظامی ہے۔اردو ادب کا شائق ہوں اور بچپن سے ہی کتاب میرا اوڑھنا بچھونا رہی ہے۔خصوصی تاریخ اسلام ۔ کچھ تصانیف کا شرف بھی حاصل ہےجن میں 1۔ قرۃ عینی 2۔ خلقت مبرا من کل عیب۔2۔ یصلون علی النبیی۔3۔ مغز عبادات۔4۔ اقوال ابو تراب۔5۔اسلام اور تصوف۔6۔ وجد شامل ہیں۔
زیک — مارچ 26، 2014 3:25 شام
خوش آمدید اقبال!
نایاب — مارچ 26، 2014 3:27 شام
محترم سید محمد اقبال غوث جیلانی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ابن رضا — مارچ 26، 2014 3:32 شام
محفل میں آپکا خیر مقدم هے
آبی ٹوکول — مارچ 26، 2014 3:34 شام
خوش آمدید اقبال بھائی یہاں بھی تہہ دل سے
شمشاد — مارچ 26، 2014 3:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
انوار گوندل؎ — مارچ 26، 2014 3:39 شام
وعلیکم اسلام بھائی صاحب خوش آمدید جناب امید ہے آپ کو محفل پسند آئے گی۔۔۔۔
نیرنگ خیال — مارچ 26، 2014 4:43 شام
اک خوش آمدید احقر کی طرف سے بھی قبول فرمائیں۔
عبد الرحمن — مارچ 26، 2014 4:46 شام
وعلیکم السلام! خوش آمدید اقبال صاحب! کس مدرسہ سے فراغت ہے آپ کی؟