میں ہوں عاشق چانگ

پپو — ستمبر 26، 2008 7:56 صبح
ایم اے راجا جی بڑی مہربانی اور عاشق چانگ جی پپو کی طرف سے محفل پر خوش آمدید امید ہے عشق میں سچے ثابت ہو نگے ویسے میں آپ کے نام سے سمجھا تھا کوئی چینی عاشق آیا ہے پھر ملتے ہیں
زھرا علوی — ستمبر 26، 2008 11:27 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید جناب عاشق چانگ صاحب۔:)
امکانات — ستمبر 26، 2008 6:58 شام
خوش امدید عاشق چانگ بھائی کیسا لگا یہ فورم ؟
ایم اے راجا — اکتوبر 8، 2008 10:56 شام
اوہ بھائی عاشق چھوڑے یہ عشق وشق اور آجاؤ فورم پر یہ نہ ہو کہ مجھے وہاں آنا پڑے، اور سی این جی کے پیسے بھی گلے ڈالوں گا
عاشق چانگ — اکتوبر 31، 2008 4:20 شام
محمد احمد بھائی آپ سب دوستوں کا دل سے شکریہ اوردو فرم پر آنے سے مجھے بژی خوشی ہوئی ہے اوردو لیکھنے میں کچھ دوشواری ہوتی ہے لیکن اپنی کوشش دل سے جاری ہے امید ہے آپ سب کا ساتھ رہے گا شکریہ؛؛؛؛
عاشق چانگ — اکتوبر 31، 2008 4:28 شام
محمد آحمد بھائی آپ سب دوستوں کا دل سے شکریہ اردو فرم پر آنے سے مجھے بژی خوشی ہوئی ہے اوردو لیکھنے میں کچھ دوشواری ہوتی ہے لیکن اپنی کوشش دل سے جاری ہے امید ہے آپ سب کا ساتھ رہے گا شکریہ
بھائی میں چینی نہیں البتہ عاشق ضرور ہوں
شمشاد — اکتوبر 31، 2008 4:34 شام
اب تو آپ ماشاء اللہ اچھی خاصی اردو لکھ لیتے ہیں۔
پھر بھی اگر کوئی دشواری پیش آئے تو بلا تکلف پوچھ لیں۔
عاشق چانگ — اکتوبر 31، 2008 4:58 شام
شمشاد بھائی آپ کا شکریہ آپ کا خلوص محبت اس طرحہ رہا تو ساتھ جاری رہے گا ؛؛؛
طالوت — نومبر 2، 2008 3:34 شام
پلیی کرے آیا سائیں !
میں پہلے سمجھا کہ کوئی چینی بھائی یا چین سے متاثر ، اردو کے دلدادہ یہاں آن پہنچے ہیں کیونکہ چانگ برادری کے بارے میں پہلی بار سنا ہے ۔۔
وسلام
عاشق چانگ — نومبر 3، 2008 11:58 صبح
طالوت بھائی آپکا بھی شکریہ۔۔
میں چین سے نہیں چانگ ہماری کاسٹ ہے اور ہم سندھ کے قدیم بلوچ قوم سے تعلق رکھتے ہیں آپ سے مل کے خوشی ہوئی امید ہے ساتھ جاری رہی گا شکریہ۔۔
ابوشامل — نومبر 3، 2008 12:35 شام
عاشق چانگ صاحب! حالانکہ آپ کی آمد کو کافی عرصہ ہو چکا ہے لیکن "دیر آید درست آید" اردو محفل پر خوش آمدید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%82-%DA%86%D8%A7%D9%86%DA%AF.12183/page-2