شانی — نومبر 11، 2012 11:26 شام
اردو ویب کو جائن تو میں نے 2009 میں کیا تھا لیکن اپنا تعارف آج پیش کرنے جا رہا ہوں۔
میرا نام حمزہ ہے تعلق پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے جس کا تاریخی پس منظر ہیر رانجھا کی داستان ہے۔
عثمان — نومبر 12، 2012 12:33 صبح
چلئے پھر خوش آمدید بھی انشااللہ تین برس بعد ہی کہیں گے۔
عثمان — نومبر 12، 2012 12:39 صبح
اچھا چلیں ، آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ تین منٹ بعد ہی آپ کو خوش آمدید کہہ رہا ہوں۔ تاہم دل کرے تو مراسلہ بے شک تین برس بعد پڑھ لیجیے گا۔

محفل میں خوش آمدید!

شمشاد — نومبر 12، 2012 12:39 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
نایاب — نومبر 12، 2012 4:07 صبح
محترم (حمزہ ) شانی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
" رانجھا رانجھا کرتے آپے ہی رانجھا تو نہیں ہوئے کہیں "
محمد وارث — نومبر 12، 2012 5:13 صبح
خوش آمدید حمزہ صاحب
الف عین — نومبر 12، 2012 9:48 صبح
خوش آمدید حمزہ۔
انیس الرحمن — نومبر 12، 2012 10:17 صبح
محمداحمد — نومبر 12، 2012 10:36 صبح
انیس الرحمن — نومبر 12، 2012 10:42 صبح
اردو ویب کو جائن تو میں نے 2009 میں کیا تھا لیکن اپنا تعارف آج پیش کرنے جا رہا ہوں۔
میرا نام حمزہ ہے تعلق پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے جس کا تاریخی پس منظر ہیر رانجھا کی داستان ہے۔
ویسے ایک سال میں ایک پیغام کا ایوریج بھی کمال ہے۔۔۔

2009---------1
2010---------1
2011---------1
2012---------1
ٹوٹل---------4 
ناعمہ عزیز — نومبر 12، 2012 2:12 شام
خوش آمدید

شانی — نومبر 12، 2012 3:52 شام
بہت بہت شکریہ جناب آپ سب کا
نیلم — نومبر 12، 2012 4:50 شام
خوش آمدید
عائشہ عزیز — نومبر 12، 2012 4:52 شام
خوش آمدید بھائی!
شانی — نومبر 12، 2012 5:02 شام
شکریہ بہنہ !
مقدس — نومبر 12، 2012 5:27 شام
ویلکم بھائی
فہیم — نومبر 12، 2012 7:47 شام
خوش آمدید شانی صاحب

محمدعمرفاروق — نومبر 14، 2012 11:46 صبح
اردو ویب کو جائن تو میں نے 2009 میں کیا تھا لیکن اپنا تعارف آج پیش کرنے جا رہا ہوں۔
میرا نام حمزہ ہے تعلق پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے جس کا تاریخی پس منظر ہیر رانجھا کی داستان ہے۔
اردو محفل میں خوش آمدید
کاشف اکرم وارثی — نومبر 14، 2012 11:48 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ہمدان اسلم — نومبر 14، 2012 3:29 شام
میں ہمدان اسلم ھو۔