ناصر عاقل کا تعارف

ناصر عاقل — فروری 23، 2009 10:47 صبح
خوش آمدید ناصر عاقل صاحب!

خوش آمدید آپ کو بھی
مغزل — فروری 23، 2009 11:58 صبح
ناصر عاقل صاحب ، محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔۔ آپ سے شرفِ کلام رہے گا
ناصر عاقل — فروری 23، 2009 12:35 شام
ناصر عاقل صاحب ، محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔۔ آپ سے شرفِ کلام رہے گا
آپ کو بھی تہہ دل سے مرحبا، آپ سے بات کرنا میرے لیے بائث مسرت ہوگی۔
مغزل — فروری 23، 2009 12:59 شام
کچھ مزید آپ کے بارے میں ۔۔ تفصیل سے بیان کیجے ۔
ناصر عاقل — فروری 23، 2009 5:27 شام

خیر آیا نوں
ناصر عاقل — فروری 23، 2009 5:30 شام
خوش آمدید ناصر صا حب -

خوش آمدید آپ کو بھی
ناصر عاقل — فروری 23، 2009 5:31 شام
خوش آمدید ناصر عاقل ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

وعلیکم اسلام خوش آمدید
ناصر عاقل — فروری 23، 2009 6:30 شام
کچھ مزید آپ کے بارے میں ۔۔ تفصیل سے بیان کیجے ۔

السلام علیکم!
میں ایک عام فرد ہوں اس لیے مجھ میں کوئی خاص بات نہیں ہے۔ آلبتہ مجھے کمپیوٹر پروگرامنگ کا شوق ہے، وقت نہ ہونے کی وجہ سے کوئی پیش رفت نہ کر سکا ہاں2001 میں "وی بی 6" میں ٹیپنگ ٹیوٹر بنایا تھا، فلیش میں اردو انگلش مختلف گیمز بنائے اور سکرین سیورز بنائے۔ میرا پروفیشن الیکٹرونکس ہے۔ تیراکی پسند ہے اور اچھا تیراک بھی ہوں۔ میرا خیال اتنا بہت ہے۔ اگر اور کچھ پوچھنا ہو تو پوچھیے۔
آپنے بارے میں بھی کچھ بتائے۔
تعبیر — فروری 25، 2009 8:38 شام
السلام علیکم
خوش آمدید :)
ابھی تک آپ کو دیکھا نہیں محفل پر کسی بھی ٹاپک پر
سید محمد نقوی — فروری 25، 2009 9:05 شام
خوش آمدید جناب
ف۔قدوسی — مارچ 3، 2009 1:23 شام
میں صاحب نہیں صاحبہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں فاطمہ قدوسی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D8%B9%D8%A7%D9%82%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.19526/page-2