عزیزامین — اگست 17، 2015 4:49 شام
آپ مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ کر سکتے ہیں؟
ابن رضا — اگست 17، 2015 5:27 شام
خوش آمدید ناظم صاحب۔
فاروق احمد بھٹی — اگست 19، 2015 3:12 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید ہے کہ آپ کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔
الف عین — اگست 19، 2015 4:02 صبح
خوش آمدید۔ ہندوستان سے ایک اور ہندوستانی کو۔
ناظم رضا مصباحی — اگست 19، 2015 5:36 صبح
تمام احباب کا شکریہ.سب کو اللہ رب العزت عزتوں اور خوشیوں سے نوازے۔
ناظم رضا مصباحی — اگست 19، 2015 5:47 صبح
آپ مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ کر سکتے ہیں؟
میں آپ سے ذاتی پیغام میں رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن ایرر آ رہا ہے!!!
نیرنگ خیال — اگست 19، 2015 6:19 صبح
خوش عام دید سر۔۔۔۔ صاحب علم اور معلم کے پیشے سے منسلک ہستی کو بصد عزت و احترام مرحبا اور سلام۔
عباس اعوان — اگست 19، 2015 6:58 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں کامیابیاں عطا فرمائے۔

بے الف اذان — اگست 23، 2015 10:54 صبح
خوش آمدید
حسان خان — اگست 30، 2015 6:50 شام
خوش آمدید جنابِ عالی!
کیا آپ اس بات سے مختصراً آگاہ کر سکتے ہیں کہ درسِ نظامی میں بوستانِ سعدی شیرازی کی تدریس کس انداز میں کی جاتی ہے؟
خالد محمود چوہدری — اگست 30، 2015 7:09 شام
محفل میں خوش آمدید جناب مکرم و محترم محمد
ناظم رضا مصباحی صاحب
ناظم رضا مصباحی — اگست 31، 2015 3:27 صبح
محفل میں خوش آمدید جناب مکرم و محترم محمد
ناظم رضا مصباحی صاحب
شکریہ۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
ناظم رضا مصباحی — اگست 31، 2015 3:41 صبح
خوش آمدید جنابِ عالی!
کیا آپ اس بات سے مختصراً آگاہ کر سکتے ہیں کہ درسِ نظامی میں بوستانِ سعدی شیرازی کی تدریس کس انداز میں کی جاتی ہے؟
شکریہ برادرم۔
★ حل لغات
★ افعال ان کے صیغوں اور مصادر کی وضاحت
★ لفظی ترجمہ
★ مختصر تشریح
مدارس کے علاوہ درسگاہوں میں طریقۂ تدریس کیا ہے؟ اس پر کچھ روشنی ڈالیے۔۔۔۔
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 31، 2015 3:49 صبح
خوش آمدید جناب
حسان خان — اگست 31، 2015 12:51 شام
شکریہ برادرم۔
★ حل لغات
★ افعال ان کے صیغوں اور مصادر کی وضاحت
★ لفظی ترجمہ
★ مختصر تشریح
مدارس کے علاوہ درسگاہوں میں طریقۂ تدریس کیا ہے؟ اس پر کچھ روشنی ڈالیے۔۔۔۔
بہت خوب جناب! فارسی و عربی جیسی متمدن اور عظیم زبانوں کی تدریس پر اللہ آپ کو جزائے خیر دے! میں آپ کےفارسی و عربی کے حلقۂ تدریس میں شامل ہونا ضرور پسند کرتا۔
میرا کسی ایسی درسگاہ سے تعلق نہیں رہا جہاں پر فارسی متون کی باضابطہ تدریس ہوتی ہو، اس لیے میں بدقسمتی سے آپ کے سوال کا جواب دینے سے قاصر ہوں۔
ناظم رضا مصباحی — اگست 31، 2015 2:01 شام
بہت خوب جناب! فارسی و عربی جیسی متمدن اور عظیم زبانوں کی تدریس پر اللہ آپ کو جزائے خیر دے! میں آپ کےفارسی و عربی کے حلقۂ تدریس میں شامل ہونا ضرور پسند کرتا۔
میرا کسی ایسی درسگاہ سے تعلق نہیں رہا جہاں پر فارسی متون کی باضابطہ تدریس ہوتی ہو، اس لیے میں بدقسمتی سے آپ کے سوال کا جواب دینے سے قاصر ہوں۔
بھائی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ علم نافع عطا فرمائے اور عمل کی توفیق دے۔
میں خود آپ سے اکتساب فیض کا خواہش مند ہوں ..۔۔۔۔۔
خالد محمود چوہدری — اگست 31، 2015 5:23 شام
شکریہ۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
بہت بہت محبت اور دعائیں۔
عربی زبان کے ام الاسنا ہونے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
ناظم رضا مصباحی — اگست 31، 2015 7:13 شام
بہت بہت محبت اور دعائیں۔
عربی زبان کے ام الاسنا ہونے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
اس سلسلے میں سید سلیمان اشرف بہاری کی ایک معرکة الآراء کتاب "المبین" کا میں نے مطالعہ کیا تھا۔ اس میں انہوں اس بات کو ثابت کیا ہے۔ سنسکرت کی قدامت کی بھی خبر لی ہے۔۔۔۔۔۔
ادب دوست — ستمبر 2، 2015 2:59 شام
خوش آمدید
خوش آمدید