ناچیز مشاہد رضوی

محب اردو — اپریل 1، 2013 12:28 شام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مشاہد حسین رضوی صاحب مرحبا
امید ہے آپ سے اردو و عربی ، دینی و ادبی ہر قسم کی معلومات سیکھنے کو ملیں گی ۔
طالوت — اپریل 26، 2013 8:06 شام
خوش آمدید محمد حسین۔
محمد علم اللہ — اپریل 26، 2013 8:21 شام
ارے ابھی تک ہم نے بھائی جان کو خوش آمدید نہیں کہا
سوری
السلام علیکم بھائی جان
ویلکم کیسے ہیں؟
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:27 صبح
مجھے کچھ زیادہ دیر ہوگئی ہے
خوش آمدید بھیا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%DA%86%DB%8C%D8%B2-%D9%85%D8%B4%D8%A7%DB%81%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D9%88%DB%8C.61415/page-3