نورالعارفین

مدیحہ گیلانی — ستمبر 20، 2012 9:19 صبح
محفل میں خوش آمدید نور العارفین صاحب۔
زین — ستمبر 20، 2012 6:30 شام
بہت خوب!
صحافیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میرا تو خیال ہے کہ اب ہمیں بیرونی ذرائع پر بھروسہ کرنے کی بجائی اپنی نیوز ایجنسی کھول لینی چاہیے۔ (y)
محفل میں خوش آمدید! :)
پھر تو آپ کو دو تین شہروں کی خبروں سے ہی کام چلانا پڑےگا۔ :)
اندرونی ذرائع پر عدم اعتماد کا تویہ حال ہے کہ خبر شیئر کرنے کےفوراً بعد ساجد بھائی پہنچ کر ربط فراہم کرنے کا تقاضا کرتے ہیں۔ :notworthy::biggrin:
زین — ستمبر 20، 2012 6:31 شام
نور بھائی کو ابھی تک محفل کی سمجھ نہیں آئی۔ میں انہیں محفل سمجھنے میں مدد کررہا ہوں​
منصور مکرم — ستمبر 20، 2012 7:08 شام
:welcome:
نور العارفین — ستمبر 20، 2012 7:39 شام
بہت خوب فرمایا عثمان آپ نے ،،، نیک کام میں دیر نہیں کرنی چاہیے ۔
نور العارفین — ستمبر 20، 2012 7:45 شام
محفل میں شرکت پر والہانہ انداز میں خوش آمدید کرنے پر آپ سب دوستوں کامشکور ہوں ٖ!
الف عین — ستمبر 21، 2012 4:06 صبح
خوش آمدید نور۔ زین کا بھی شکریہ۔
حسیب نذیر گِل — ستمبر 21، 2012 5:28 صبح
خوش آمدید جی آیان نوں نور بھائی
شمشاد — ستمبر 24، 2012 11:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نگار ف — ستمبر 24، 2012 11:44 صبح
خوش آمدید ہماری طرف سے بھی :disdain:
محمدعمر — ستمبر 24، 2012 8:22 شام
خوش آمدید
آتے جاتے رہا کریں
محب علوی — ستمبر 25، 2012 1:52 صبح
خوش آمدید نور العارفین اور زین کا شکریہ کہ انہیں محفل کی راہ دکھائی۔
عمدہ نام ہے آپ کا۔
سمير خان — ستمبر 25، 2012 2:07 صبح
خوش آمدید لالہ :)
سمير خان — ستمبر 25، 2012 2:07 صبح
خوش آمدید لالہ :)
وجی — ستمبر 25، 2012 5:31 صبح
نورالعارفین صاحب آپ کو محفل میں خوش آمدید ۔
پھر تو آپ کو دو تین شہروں کی خبروں سے ہی کام چلانا پڑےگا۔ :)
اندرونی ذرائع پر عدم اعتماد کا تویہ حال ہے کہ خبر شیئر کرنے کےفوراً بعد ساجد بھائی پہنچ کر ربط فراہم کرنے کا تقاضا کرتے ہیں۔ :notworthy::biggrin:
تو اس میں حرج کیا ہے اگر لنک مانگ لیا جاتا ہے ۔
آپ یہ بھی تو کہ سکتے ہیں کہ خبر آپکی طرف سے ہے ۔
زین — ستمبر 25، 2012 7:39 شام
نورالعارفین صاحب آپ کو محفل میں خوش آمدید ۔
تو اس میں حرج کیا ہے اگر لنک مانگ لیا جاتا ہے ۔
آپ یہ بھی تو کہ سکتے ہیں کہ خبر آپکی طرف سے ہے ۔
میں نے مزاح میں بات کہی تھی:)
نور العارفین — ستمبر 28، 2012 7:41 شام
آپ سب دوستوں کا بھی شکریہ!
Shaidu — اکتوبر 1، 2012 7:20 صبح
نورالعارفین خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%8C%D9%86.54526/page-2